وزیر اعظم عمران خان کا ایسی وقت میں روس کا دورہ کہ روس نے یوکرین پر حملہ کردیا ،عجیب سا لگا کہ وزیراعظم اور حکومتی متعلقہ اداروں کو ادراک تک نہیں تھا،کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے والا ہے،موجودہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے پاکستان کو مسلسل ہرمحاذ و مقام پرمشکلات و ناکامی کا سامنا ہے
مذہب کو کرسی، اقتدار اور مفادات کیلئے استعمال کرنے کا لازمی نتیجہ یہی ہوتا ہے۔ جمیعت علماء کے اکثر ممبران انتخابات میں اسی طرح غیر منطقی اور غیر مذہبی خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی مردان کا نمائندہ اجلاس سے امیر حیدر خان ہوتی سابقہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اور حمایت اللہ مایار سابقہ ناظم اعلی مردان کا خطاب ،اے این پی عوام کو بہترین نمائندگی دینے کیلئے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور انداز میں حصہ لیگی ، پارٹی تنظیموں کو تیاری کیلئے ہدایات ۔
بجلی فی یونٹ قیمت میں 1روپے 39 پیسہ کا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کی زندگی بد حال
Senior leader of Awami National Party Himayatullah Mayar, former member National Assembly and former Nazim addressed the protest camp organized by Awami National Party at Bacha Khan Chowk in Mardan District.
@ANPMarkaz@himayatullahma4#ANPProtestsAgainstInflation
مردان : د محترم ڈاکٹر اسرار ، محترم رحمت شاہ سائل او محترم گلزار عالم ستائینہ ، د پختو ادب او موسیقی او کلتور لوئے اتلان ۔ ادب ، ژبہ او کلتور ژوندے ساتل - قام ژوندے ساتل دی
نیشنل کانفرنس اسلام آباد پاکستان : مقامی حکومتوں کے ذریعے ہی اچھی حکمرانی ، مستعد و فعال سماجی خدمات تک رسائی و فراہمی ، مقامی ترقی اور جمہوریت کو یقینی بنایا جاسکتاہے ۔ بااختیار ، مضبوط اور فعال مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ دیا جائے
وزیراعظم ماضی میں قرض میں اضافے کی وجہ کرپشن کو قرار دیتے تھے اور احتساب کا دعوی کرتے تھے مگر دیکھئے تحریک انصاف نے گزشتہ حکومتوں سے بہت زیادہ 15 ہزار ارب روپے کا قرض میں اضافہ صرف تین سال میں کردیا 5/5