یونیورسٹیاں ، ڈیم ، پناہ گاہیں ، ادارے بنانے والا قید میں ہے صوبے ، جھوٹے منصوبے ، فائر وال اور کرنٹ لگانے والے اقتدار میں۔ بربادی کی کیا ہی داستان کہی جاسکتی ہے۔
وزیرستان کے اسکولوں مسجدوں کو مسمار کرنے کے بعد اب کہہ رہے ہیں آپ نے پڑھائی کرنی ہے اور پھر فوج میں بھرتی ہونا ہے
فوج میں پڑھائی کی ضرورت ہی کیا ہے ان کا سربراہ ڈفر تھرڈ ڈویژن FA پاس ہے
جنرل نعیم اختر جنہوں نے 2 دن پہلے شمالی وزیرستان میں تقریر کی اور دعا کی اگر میں معدنیات کے لئے یہاں آیا ہوں تو میری دنیا اور آخرت الله خراب کردے جنرل صاحب نے مذہب کا سہارا لے کر لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی بہرحال گزشتہ 24 گھنٹوں میں لوگوں نے بڑی کلاس لی اور اب جنرل صاحب کوشش کریں گے کہ میں دوبارہ اس قسم کی منافقت نہ کروں
معید پیرزادہ
@WahSahib This idiot did something no other could do...expose real foe... tsunami has come and gone...the empire is cracked and would fall soon...just wait
مجھے "ریاست" نے خیبر پختونخوا کے معدنیات پر قبضہ کرنے کے لیے نہیں بھیجا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کو معدنیات کے سیمپل نہیں، بلکہ میری امی کا مہر بیچ رہا تھا۔
— کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر
@MoeedNj The good news is Pakistani generals are being exposed and their dictatorship empire seem to be starting to crack. It is only a matter of time when it will collapse 💯