یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔
یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
ناصر ہسپتال غزہ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم کی خاموش گواہ بن گئی ۔ اس رائیلی حملوں کے نتیجے میں کھنڈر بن جانے والے ہسپتال کے آس پاس، اس رائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے عام شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ یہ کوئی جنگ
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
ہری پور : ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا تمہارے امی ابو کو لاکر بے لباس کریں گے اور تمہارے سامنے ان کیساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریں گے ۔
ڈی پی او نے خود چھری دی ۔ جو میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر رکھی گئی ۔
ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا تمہارا ------- کاٹ کر تمہاری مما میں------ گی ۔
ڈی پی او مبینہ طور پر ساتھ والے کمرے میں موجود تھے ۔
جس دن ضمانت ہوئی ہم گھر نہیں گئے ۔ ڈی پی او آفس گئے اور درخواست دی ۔
یوسف لڑکے کے کہنے پر ہمیں اٹھایا گیا ۔ اس کو کچھ نہیں کہا گیا ۔
آیت نور کیس میں ضمانت پر رہا پر عثمان کے پولیس پر سنگین الزامات
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
پاکستان کا نظام انصاف 126 ویں نمبر پر ہے،
جب دکاندار کو پکڑا جاتا ہے تو پہلے گرفتار کرنے والا پولیس اہلکار اس سے رشوت لیتا ہے،
پھر جو عدالت تک لے جاتا ہے وہ پیسے لیتا ہے،
پھر عدالت کا ریڈر پیسے لیتا ہے،
پھر اس کو عدالت بیس ہزار جرمانہ کر دیتی ہے،
جب وہ واپس آتا ہے تو روتا آتا ہے،
یہ اس ملک کی حالت ہے،
اس ملک کا کوئی اللہ سے ڈرنے والا ولی وارث نہیں ہے،
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔