آج اک بات سیکھی
محبت اللّٰہ تعالیٰ نے کروائی۔۔اور صرف یہ دیکھنے کے لیئے
واحد سے کرنی آتی کہ نہیں۔۔
ہوئی اسی ہوئی کہ عشق کی انتہا تک
جب اُس ( اللّٰہ) کے معیار پر پوری اتر گئی
تب مجھے اُسی عشق کے ہاتھوں سے ہزروں ٹکڑوں میں تروا دیا
اب میں ہوئی ہوں اس قابل کہ
سجدہِ شُکر ادا کر سکوں