مڈ ٹرم الیکشن جیتے تو ہر بالغ امریکی کو 5ہزار ڈالر کا ڈیوڈنٹ دونگا۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ
لگتا ہے یہ بھی 200 یونٹ فری، بریانی، قیمہ نان والی آل شریف کی سیاست پر مجبور ہوگیا جے۔۔۔😁😁😁
@ImranIsmailPTI As PTI social media supporter I will make sure that you dont even think to say or ask it again worst traitor who jumped off the train even before the time 😡
عمران بھائی
آپ جسے چھکڑا سمجھ کر اتر گئے تھے وہ بوئنگ نکلا اور جسے بوئنگ سمجھا وہ کھٹارا گاڑی
اب اپنے کپتان کا انتظار کریں وہ ہی آپ کا فیصلہ کرے گا
آپ کنفیوز نہیں بلکہ ڈپریسڈ ہیں کہ بہت بڑا غلطان ہوگیا
آپ چلتی موٹر سائیکل سے حادثے کے خوف سے اترے ہیں اب دوبارہ سوار ہونا چاہتے ہیں تو موٹر سائیکل کے رکنے کا انتظار کیجیے۔ ابھی رفتار بہت تیز ہے چوٹ لگ جائے گی۔
جب انہوں نے دیکھا عمران خان نہیں ٹوٹ رہا ان کی بات مان کے ملک نہیں چھوڑ کے جارہا انہوں نے مکمل قید تنہائی میں ڈال دیا اتنی سخت قید تنہائی کہ پولیس والوں کو حکم نہیں ان کے سلام کا جواب بھی دے دیں۔
جب قید تنہائی کی وجہ سے عمران خان کو Anxiety ہوئی تو انہوں نے خوشیاں منائیں، انہوں نے نہ آنکھ کی بیماری اور نہ پچھلی بار جو چیک اپ ہوا اس کی رپورٹ ہمیں دی۔
ہمیں ذرائع نے بتایا ہے کہ جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ یہ مجھے مورسی کی طرح ماریں گے انہوں نے ذہن سازی کے لیے عمران خان کو بیمار اور بوڑھا دکھانا شروع کردیا، وہیل چئیر پر، بستر پر پڑے AI جنریٹڈ فوٹو وائرل کرنی شروع کی ہیں اصل سازش یہ ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیاکیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے۔۔اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا۔۔اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے
لارڈ ہینن کی گفتگو
قدرت نے سیاستدانوں کو بہ بڑا موقع دیا ہے مل کے ملک کی سب سے بڑی برائی کیخلاف متحد ہوسکتے ہیں لیکن اس میں سب سے بڑی رکاوٹ وہ درندہ ہے جسے جنرل جیلانی لایا تھا یہ درندہ جمہوریت کا فوج سے بھی بڑا دشمن ہے اسکا کندھا نہ ہوتا تو شاید بے نظیر 1990 میں ہی کمپنی کو شکست دے دیتی
https://t.co/GGebydEtf8
میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والو
پتہ ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے؟
کالی چادر میں لپٹے اپنے اکلوتے بیٹے کی تازہ قبر پر پڑے ہوئے یہ شخص باجوڑ کے پہلے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق ہیں، چند روز قبل باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر غلام فاروق کے اکلوتے لختِ جگر برہان اللہ کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا، ڈاکٹر صاحب نے تمام عمر قوم کی خدمت کی اپنے ملک کا نام روشن کیا اور بدلے میں ریاست نے ان کا بیٹا چھین لیا۔
مارتے بھی ہم ہی کو ہو اور اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر خطرہ، دھشتگرد و غدار بھی ہم ہی کو قرار دیتے ہو!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ عاصم منیر، تم کون ہوتے ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
قاسم خان کی یہ گفتگو 💔
مریم نواز لندن میں جو ایکٹنگ کر رہی ہیں۔ کبھی کان پکڑ کر رپورٹرز سے بھاگ رہی ہیں۔
کبھی فرماتی ہیں کہ میں لندن چھٹی پر آئی ہوں۔ سیاست پر بات نہیں کروں گی
یہ گھبراہٹ کیوں؟ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے جہاز خریدا۔ پھر عوام کے پیسے پر نجی دورے کس حساب سے؟
کیا پکی چھٹی ہونے جا رہی ہے؟
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟