🚨 URGENT APPEAL TO THE GOVERNMENT OF PAKISTAN
DO NOT GIVE BILL GATES CONTROL OF PAKISTAN'S AGRICULTURE.
DO NOT GIVE BILL GATES CONTROL OF PAKISTAN'S AGRICULTURE.
DO NOT GIVE BILL GATES CONTROL OF PAKISTAN'S AGRICULTURE.
Why did Saudi Arabia feel the need to preserve the home of TE Lawrence, the wedge to Britain's hammer in the Muslim world, while desecrate the homes of the Sahaba?
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے-
مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
Look at how God’s system works. Everything we’ve been saying about PTI all along, they’re now exposing with their own hands. The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa himself climbs into a police vehicle, only for a narrative of his “abduction” to follow. Kudos to some god sent who happened to record the whole thing, otherwise PTI supporters would never have believed it.
جب لوگ نہی آتے احتجاج کامیاب نہی ہوتا تب ایسے ڈرامے کرنے پڑتے ہیں پہلے بھی عرض کی تھی کہ سہیل آفریدی زبردستی پولیس وین میں گھس گیا اور اسے بار بار پولیس اترنے کا کہہ رہی ہے مگر اسے ٹک ٹاک سوشل میڈیا کے لئے فلمیں بنوانی ہیں اپنے وزیراعلی سٹیٹس کا خیال نہی
@RShahzaddk اس کی وجہ وہ مصالحہ ہے، جو آم کو جلدی مارکٹ میں لانے کے چکر میں آم کے کریٹ میں ڈالے جانے لگے ہیں۔ میں تو آم لا کر سب سے پہلا کام یہی کرتی ہوں کہ مصالحے کی پڑیا نکال کر پھینک دیتی ہوں۔
@SHABAZGIL isn't that the purpose of telling ministers to send their own kids to public schools? so they raise the standards of these institutions to what they would want their own kids to study in?
it is what we were expecting Imran Khan to do.. make public education better.
یہ دوطرفہ جذبہ خیرسگالی غالباً 12-2007 کے درمیان رہا جب عمران خان مشرف سے مایوس ہونے کےبعد اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنے اور ن لیگ کی وکالت کیا کرتے تھے۔ پھر2011 کے بعد آہستہ آہستہ پی ٹی آئی کی سیاست امپائر کی انگلی پر چلنے لگی، اور 2013 میں کے پی حکومت مل گئی۔ باقی سب تاریخ کاحصہ ہے
Everyone missed the big news at SCO. Below is the statement issued by the Chinese Foreign Ministry. It has mentioned the name of each & every participant except Indian PM Modi. Instead, it wrote that the representative of India attended the SCO summit. Major snub to Modi?
زیر زمین پانی کا ریچارج
لا علمی میں زیر زمین پانی کا ریچارج کرنے والے دیہاتیوں کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کتنا بڑا کام کر رہے ہیں پانی کو ختم کرنے کے لئے پانی کا رخ کنویں کی طرف کرنے کے بعد وہ حیران ہیں کہ پانی کہاں جا رہا ہے
دیکھیں اور Repost کریں