کتنی بےشرمی سے ایک پردہ دار خاتون کو یہ بےشرم حراساں کر رہا ہے۔ مجھے اُمید ہے اِس کی گرفتاری ضرور ہو گی۔ کیونکہ پنجاب پولیس پچھلے دو سالوں سے ایسا ہی گند صاف کرنے میں مصروف ہے۔
Until everyone of you agrees that lust has nothing to do with a covered or uncovered body & rapists or harassers should be chemically castrated or publicly hanged,problem is gonna persist.Every kid, girl has a story, a trauma that nobody wants to accept in our sick society.
🚨 آواز اٹھائیں! 😡
ایک درندہ صفت شخص نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی! 😞
اسے وائرل کریں اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کریں تاکہ کل کوئی بڑا سانحہ نہ ہو! ✊ #انصاف_مانگو
ت سی خواہشات میری ڈائری کے حروف بن گئی جن کی سیاہی پھیل کر اس سوکھے گلاب کی پنکھڑیوں پر لگ رہی ہے جو کبھی ان خوابوں کا سبب بنی تھیں. کھڑکی کے پار اک تنہا درخت آنکھوں کے نم کونے دیکھتا ہے، وہ بھی خاموش ہے اور میں بھی، دونوں جانتے ہیں کہ ادھوری خواہشات سوائے ایک آس کے کچھ نہیں!