انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیموں کے پاس دوائیاں اور دیگر سامان ختم ہو رہا ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ درج ذیل اشیاء فراہم کرنے میں فوری مدد کریں۔
#HistoryInTheMaking
💥پاکستان سیکورٹی فورسز نے ڈی چوک خالی کردیا۔۔
عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا۔۔
راولپنڈی اسلام آباد کی عوام گھروں سے نکل کرڈی چوک پہنچیں اور اپنے بھائیوں کیلئے پانی اور کھانے کی اشیاء لائیں۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
ن لیگ اتنے لوگ اپنے ماضی کے گڑھ لاہور میں اکٹھے نا کر پائی جب نوازشریف پاکستان آیا
اور
اٹلی کی سڑکیں اپنے لیڈر عمران خان کے لیے لاہور کے نظارے دینے لگیں
ماشاء اللّٰہ