فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
چیک کریں،،وٹس اپ ہدایات ایسی ہوتی ہیں۔۔اب ٹھیک ایک گھنٹے بعد کوئی ویڈیو یا آڈیو دیکھائی جائے گی اور پاکستان کے سارے میڈیا کو اس پر لگا دیا جائے گا کہ خیبرپختونخوا میں دھاندلی ہوئی،،،پھر اسی دوران دوچار اور ویڈیوز یا آڈیوز آجائیں گی اور اس طرح کے پی الیکشن کو الیکشن کمیشن آف پاکستان دھاندلی زدہ قرار دے گا،،ہوسکتا ضلعی جسٹس سو موٹو ہی لے لیں۔۔۔۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سالہ دور میں 21 نئے ہسپتال 21 نئی یونیورسٹیاں بنائی گئیں ! رائے ثاقب کھرل ۔۔۔
کل کنونشن سنٹر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کسی نے پوچھا تھا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کون سے نئے ہسپتال بنائے کوئی ان تک یہ ویڈیو پہنچا دو ۔۔۔۔