This Happened in Karachi recently. Only if Khawaja Asif's team would have done a better search before putting up a Video.
"Pakistan mai bhi aisa hota hai"
یہ چیز ۔۔۔اسی طرح اکڑ کے جواب دینا چاہئے۔ عوام کو دو ہزار روپے بھی ہاتھ گھما گھما کر احسان جتلا کر دینے چاہئیں ۔اور عوام کے پیسوں سے پر تعیش جہاز بھی اکڑ کر خریدنا چاہئے۔ کیڑے مکوڑے جہاز پر سوال کیوں اٹھائیں!
عمران خان کی بینائی کا شدید نقصان۔ بشری بی بی کی بینائی کا نقصان۔ اعجاز چوہدری کے گردوں میں خطرناک حد تک خرابی۔کسی ناقابل تلافی نقصان کی طرف پیشرفت ہے۔ خدانخواستہ کچھ ہو گیا تو نفرتیں اتنی بڑھیں گی واپسی مشکل ہو گی۔فوری طور پر سب کو اپنے اعتماد والے معالجین سے علاج کرانے دیں
باجوڑ کی بے گھری کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اگلی باری مہمند کی ہے اور آگے بھی یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ جس ملاکنڈ سے ہم نے انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا تھا اب وہاں بھی انہیں پھیلایا جارہا ہےاورکچھ ہی ہفتوں میں آپ کو وہاں بھی یہی صورتحال دیکھنے کو ملے گی۔ لوگ کتنی تعداد میں نکلے، ان کا کیا مطالبہ ہے اس سے سروکار اس ریاست کو ہوتا ہے جو ماں ہو ہمارے یاں وہ ڈائن ہے!
صوبائی حکومت نے پہلے فریقین کے مابین جرگوں کے زریعے معاملات سنبھالنے کی کوشش کی (اگرچہ میری پہلے ہی ان سے یہی گزارش تھی کہ ان کے حوالے سے کوئی خوش فہمی پالنے سے گریز کریں اور جرگے سڑکوں پر ہوں) میری توقع کے عین مطابق فوج ملکی مفاد کو ذاتی مفادات پر قربان کرنے کی اپنی دیرینا روایت سے پہلو تہی کرنے پہ نہ دو سال قبل راضی تھی نہ آج راضی ہوئی۔
نتیجہ وہی ہے جس کا خدشہ تھا۔
اگست ۲۰۲۲ میں اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں دہشت گردی پر کانفرنس میں یہ سارا پلان بیان کیا تھا۔ اگست ۲۰۲۵ اور حرف با حرف وہی سب ہورہا ہے۔ ہمارے وہ لوگ جو امن کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں انہیں اور ان کے عیال کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ان کے گھروں پر گرنیڈ پھینکے جاتے ہیں، سروں پر ڈرون اڑائے جاتے ہیں۔ انہیں دہشت زدہ کرکے ان کی آوازیں دبائی جارہی ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے علاوہ باقی ملک میں اس وقت امن آشتی کا دور دورا ہے، اگلے چند روز میں آپ سڑکوں پر ہری جھنڈیوں کی بہار دیکھیں گے اور نادیدہ ترقی کے شادیانے بجیں گے مگر پردے کے پیچھے سب اچھا نہیں ہے! اور جب تک باقی ملک کو اس بات کا ادراک ہوگا تب تک آگ آپ کی دہلیزوں تک بھی پہنچ چکی ہوگی۔ پہلے بھی یہی وارننگز دےچکا ہوں تب بھی میں فسادی تھا اور فوکس تحریک انصاف کو کچلنا تھا۔ آج بھی میں غدار ہوں اور پرائرٹی سیاسی کارکنان کو دس دس سال سزائیں سنا کر اور عمران خان کی بہنوں اور کارکنان کو قید میں ڈال کر اپنی اناؤں کی تسکین ہے۔ مگر جب آگ پھیلے گی تو پھر نا وہ بال بچہ محفوظ رہیگا جن کی خاطر دوسروں کی اولادوں کو موت کے مونہہ میں دھکیل رہے ہیں اور نہ وہ مال دولت کام آئیگا جس کے عوض وطن بیچ کر اپنے لوگوں کو دربدر کررہے ہیں۔ اور وہ جو خاموش ہیں۔۔ جو سب دیکھتے جانتے بوجھتے انجان ہیں۔۔ یقین مانیں آپ جیسوں سے بھی قبرستان بھرے پڑے ہیں۔
رہی ہماری بات کہ ہم کیا کررہے ہیں؟
۲۰۲۲ سے جب ان کی آبادکاری کی جارہی تھی تب سے آج تک ہم ہی رکاوٹ ہیں۔ ۲۰۲۲ میں بھی دو مرتبہ ہم نے ہی انہیں واپس دھکیلا تھا۔ ابھی بھی ایک سال سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو موبلائیز کرکے امن کا جھنڈا لہرا کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ حالانکہ ہمارے امن کے جھنڈے کو ہمارے خون سے رنگا جارہا ہے لیکن ہمارے پاس خاموشی کا آپشن نہیں ہے چاہے ہمارے سروں کی قیمتیں لگیں، گھروں پر گولے گریں، یا ہم پر ہماری گلیوں میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں کی گولیاں برسائی جائیں،ہمیں اپنا انجام معلوم ہے۔
ہمارے آپسی جرگے میں پانچ نکاتی لائحہ عمل پر اتفاق ہوا ہے۔ جس پر کل سے عملدرآمد شروع ہوجائیگا۔ گروانڈ پر موجود اپنے ساتھیوں کے تحفظ کی خاطر اس وقت یہاں ان نکات کی تفصیل بیان کرنا مناسب نہیں ہوگا مگر اپنے لوگوں کو یہ باور کرادوں کہ عمران خان کے نظریے اور سوچ کے مطابق ہم کسی کو بھی اپنے لوگوں کو کسی اور کےمفادات کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
“ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ 14 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے” عمران خان کا پیغام
If you are not able to fill stadiums in cities like Karachi and Lahore, then the problem is not the crowd. Problem is your approach. You need to get out of fancy social media posts and go to the streets, schools, colleges, universities, offices, markets, malls, villages, remote areas and places like these. You need to be attractive to the crowd rather than being a trouble maker. Start more shuttles from different areas of cities, have more ticket booths, invite the educational institutions, and try more conventional marketing tactics. You won’t make PSL bigger a brand without crowd.
ABN T20, Faysal Bank T20, RBS T20, they all used to attract bigger crowds than PSL. Regardless of weekend or weekday. PSL is supposed to bigger than that, sadly, it is not.
ساری سیاست اور آج کی صحافت جھوٹ پر چلتی ہے۔ میں نے ساتھیوں اور صحافیوں سے اپنے بارے میں اتنے جھوٹ سن رکھے ہیں کہ اگر مجھے کہا جائے کہ میں نواز شریف، بھارتی سفیر اور امریکی سفیر سے ملا ہوں تو کوئی تعجب کی بات نہیں ہوگی۔ اس قسم کے من گھڑت جھوٹ سے متعلقہ لوگ اختلاف کا بیج بو رہے ہیں ایک بے شرم صحافی اپنے شو میں بتا رہا تھا کہ میں نے سعودی سفیر سے ملنے کی کوشش کی۔ خان کو اس طرح کے جھوٹ سے آگاہ کیا گیا ہے جس کا مقصد بداعتمادی پیدا کرنا تھا۔ میں ذلت آمیز زندگی پر باوقار موت کو ترجیح دوں گا اور جو دوست میرے لیے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اسے بند کر دیں۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا جس کی مجھے وضاحت کرنی پڑے۔ میں ایسے سیاست دانوں اور صحافیوں کی مذمت کر سکتا ہوں جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کہانیاں گھڑنے میں اتنے گرے ہوئے ہیں۔ مسٹر نصرت جاوید اور نامعلوم صحافی: اگر آپ نے پارٹی میں میرے حریفوں کی طرف سے میرے خلاف پروپیگنڈہ کے طور پر پھیلایا ہے تو خدا آپ کے پورے خاندان کو برباد کرے اور اگر میں نے کبھی سعودی سفارت خانے میں کسی سے ملنے کی کوشش کی تو خدا مجھے تباہ کرے۔ .
The rumours about the occurring of an exchange of hot words with Shamim Naqvi and others are false and malicious. The debate in a Party meeting ought not to be construed as differences in the party. Party is united and we will continue working together like a rock.