شیطان کو قید کردیا ہے ہمیں نہیں .اب جو نفس ہمارے اندر ہے اس کے بہلانے اور گمراہ کرنے والے کو تو قید کردیا گیا.
مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس نفس کو شیطان پچھلے ایک سال سے گمراہ کرتا آرہا ہے اور گناہوں کی لت کروایا ہے . کیا انسان اس ایک مہینے میں نفس کو روشن کردے گا ؟
#Ramadan
اب آج کے دور میں ہم نے غور وفکر کو نظر انداز کردیا ہے . اس لیے ہم بہت سی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہے .
اب ضرورت ہے تو صرف اور صرف غور وفکر اور حقیقت کو جاننے کی .
شکریہ.
اللہ تعالیٰ حقیقت جانتا ہے ، اس لیے وہ غفور الرحیم ہے .
انسان کو بھی غور وفکر اور حقیقت جاننے کی تاکید کی گئی ہے . اب جتنا انسان حقیقت کے قریب ہوتا جائے گا . اس طرح انسان کی سوچ وسیع سے وسیع ہوتی جائے گی . انسان میں بہت سی خوبیاں پیدا ہونگی . صبر اور شکر جیسی خوبیاں.