"ستائیس ستمبر والا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو ہے آپ لوگوں نے نکلنا ہے چار اکتوبر کو پاکستان کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدلے گی ان شاء اللہ۔
یہ جو مسخرے،جوکر اور ٹی وی چینلز پر ٹاؤٹ لگے ہوئے ہیں گورنر راج گورنر راج میں لعنت بھیجتا ہوں اس کرسی پر جو مجھے میرے مقصد سے پیچھے ہٹائے
ایک لوٹا جو تحریک انصاف چھوڑ گیا تو اس وقت عمران خان نے کہا تھا کہ " وہ شخص چھوٹا ہوتا ہے جو کرسی اور عہدے کے پیچھے بھاگتا ہے ، اپنا کردار اتنا عظیم کرو کہ وہ کرسی تقاضا کرے کہ مجھے یہ شخص چاہیے " ہمیں نہ عہدہ چاہئے نہ کرسی چاہئے ہمیں بس ملک میں آئین،قانون و انصاف ،جمہوریت اور حقیقی آزادی چاہیے،"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
ظلم دے خلاف ہن تے جنگ ہوئے گی
مریم سرکار کے کنٹینر لگانے، پولیس ڈیپلائے کرنے اور انتظامات درہم برہم کرنے کے باوجود بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں بھرپور جلسہ
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
آج بھی اگر صوبوں پر حکمرانی کر رہے ہیں تو یہاں کے سیکٹر کمانڈرز کر رہے ہیں۔ سیاہ اور سفید کے مالک اگر کوئی ہے تو وہ یہاں کے کرنل اور میجر ہیں۔
ہم نے بھی اپنی قیادت کے ساتھ یہ عہد کیا ہے کہ حقیقی جمہوریت کے لیے، آئین کی بالادستی کے لیے، قانون کی حکمرانی کے لیے، آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، آج قصور میں کھڑے ہیں۔ آپ اعلان کریں، کل اسلام آباد میں کھڑے ہوں گے، پنڈی میں کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے جس شہر میں آپ آواز دیں گے، آپ کی آواز پر آپ کا یہ کارکن سربکف اور م+جاہد، ان شاءاللہ لبیک کہتے ہوئے حاضر ہوں گے۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #لشکر_نہیں_خود_لڑو
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏