ظلم دے خلاف ہن تے جنگ ہوئے گی
مریم سرکار کے کنٹینر لگانے، پولیس ڈیپلائے کرنے اور انتظاما�� درہم برہم کرنے کے باوجود بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں بھرپور جلسہ
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
آج بھی اگر صوبوں پر حکمرانی کر رہے ہیں تو یہاں کے سیکٹر کمانڈرز کر رہے ہیں۔ سیاہ اور سفید کے مالک اگر کوئی ہے تو وہ یہاں کے کرنل اور میجر ہیں۔
ہم نے بھی اپنی قیادت کے ساتھ یہ عہد کیا ہے کہ حقیقی جمہوریت کے لیے، آئین کی بالادستی کے لیے، قانون کی حکمرانی کے لیے، آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، آج قصور میں کھڑے ہیں۔ آپ اعلان کریں، کل اسلام آباد میں کھڑے ہوں گے، پنڈی میں کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے جس شہر میں آپ آواز دیں گے، آپ کی آواز پر آپ کا یہ کارکن سربکف اور م+جاہد، ان شاءاللہ لبیک کہتے ہوئے حاضر ہوں گے۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_ام��_دو #لشکر_نہیں_خود_لڑو
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏