جس طرح اگر آپکے رستے میں سور آجائے اور آپ کراہت کرکے رستہ بدل لیں گے اسی طرح انکا سوشل بائیکاٹ کرنا ہوگا میں نے سانحہ 26 نومبر کے بعد کہا تھا انکو نہ رشتہ دیں نہ انکے گھر سے کریں نہ غمی خوشی میں بلائیں نہ شامل ہوں اور اشیاء کا بائیکاٹ تو تب سے جاری ہے!
https://t.co/HzvQNg1L2q
قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔ یہ ملٹری جوکر۔ علیمہ خان کے حق میں ایک وڈیو بناتا ہے اور 9 ہزار لائیکس سمیٹتا ہے۔ یہ انہی کا پالتو ہے جنہوں نے علیمہ خانم کا اغواہ کیا ہے۔ یہ موقعہ اس کو دیا جاتا ہے تا کہ آپ اسے ہمدرد سمجھیں- اعتبار کر لیں۔ عقل کریں سانپ آپ کے نہیں ہوتے
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
علیمہ بی بی، نورین بی بی اور عظمی بی بی کی ناحق گرفتاری، خیبر پختوخواہ اور اسلام آباد میں کارکنوں، وزرا اور پارلیمنٹیرینز پر حملوں اور گرفتاریوں نے ہم سب پر ذمہ داری کو بڑھا دیا ہے۔ آگے فراست اور اتفاق سے چلنا ہو گا۔ پورے پنجاب اور بالخصوص لاہور پر فسطائی یلغار کے پیش نظر ضلع لاہور میں پارٹی معاملات مشاورت و اتفاق سے چلانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کل پنجاب کے چاروں ریجنز کی تنظیموں سے بھی رابطہ رہا۔ آج اور کل پنجاب کے ممبران پارلیمنٹ سے مشاورت ہو گی۔
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
تیونس سے تعلق رکھنے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 کارکنان/ لیڈرشپ طویل عرصے سے تیونس کے جیل میں ہیں اور اب بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کا جرم صرف فلسطین کیلئے آواز اٹھانا ہے،یہ ظلم ہے،شدید ناانصافی ہے،گلوبل صمود فلوٹیلا کے ان 4 کارکنان/ لیڈرشپ کو رہا کیا جائے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
مسلم حکمرانوں/مسلم جرنیلو! پونے 2 ارب مسلمانوں
قبلۂ اول، مسجدِ اقصیٰ اور حرمِ قدس آپ کو پکار رہی ہے۔
رسول اللہ ﷺ کی امانت آپ کو پکار رہی ہے۔
کل صہیونی قبلۂ اول، مسجدِ اقصیٰ اور حرمِ قدس کے اندر گھس گئے اور مسجدِ اقصیٰ کی مسماری کے لیے ریاستی اور عوامی سطح پر کھلے عام اعلانات کر رہے ہیں۔
اٹھو!
مسجدِ اقصیٰ، حرمِ قدس اور قبلۂ اول کو بچاؤ۔
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF آپ اس وقت کروڑوں تحریک انصاف کے ورکرز ووٹرز سپورٹرز کی امید بن چکے ہو
چاہے آپ آخری رہ جاؤ پھر بھی 27 ستمبر کو اپنے لیڈر کی آزادی کے لیے ضرور نکلنا
ڈٹ جاو عمران کی طرح پوری قوم پورا سوشل میڈیا آپ کے ساتھ کھڑا ہے