Muharram honors the legacy of Imam Hossein, the grandson of Prophet Mohammad, whose stand at Karbala remains a timeless symbol of courage, justice, and human dignity.
More than 1,300 years later, his sacrifice and steadfast devotion to truth continue to inspire millions across cultures and faiths.
#Muharram
#ImamHossein
#Karbala
#Ashura
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن 2024 الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی رہنما جاوید عباسی:-
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بہنے والے خون کی ذمہ دار وفاقی اور آزاد کشمیر حکومت ہے،یہ بدترین حکومتی فاشزم ہے۔آپریشن فوری بند کیجائے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، گرفتار شدگان کو فوری رہا کیا جائے، مذاکرات، گفتگو کے ذریعے کشمیریوں کے مطالبات تسلیم کئے جائیں
راولاکوٹ سول کپڑوں میں کچھ مشکوک لوگ گھوم رہے تھے مقامی لوگوں کو شک ہوا ان کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے؟
ہم نے خان صاحب سے کہا کہ آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا۔
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں کچھ اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے 💔
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
ایرانی انرجی صنعت مسلسل امریکہ، اسرائیل و عرب ممالک ہٹ کرتے رہے۔۔ 4000 سے زائد عام عوام شہید ہوئے، تمام ٹاپ لیڈر شپ شہید ہوئی۔۔ جبکہ عرب ممالک میں نہ ایک فرد مرا، نہ لیڈر مرا، انرجی سیکٹر بھی وہ ہٹ ہوئیں جن امریکی اسرائیلی سرمایہ کاری تھی، پھر بھی اسرائیلی مولوی کی نظر میں عرب مظلوم، ایران ظالم۔۔ خالد انعم
#pakistan @khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
ایک عینی شاہد کشمیری کا فوج کو پیغام :
چار سو بندہ مار دیا ہے۔ راولا کوٹ میں لاشیں پڑی ہیں۔
خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔
اور اسلحہ منگوا لو پاکستان سے جو پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا ہوا۔ ٹینک گولیاں ویسے بھی کسی کام کے نہیں ہیں کشمیر میں لے آؤ کام آئیں گے۔
کشمیری کل دو گنہ ذیادہ ، پرسوں تین گنہ ذیادہ آئیں گے ۔
کیلکیولیٹ کر لو 45 لاکھ کتنے دن میں ختم ہوں گے۔💔
چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف الزامات پر پنجاب حکومت کا ارشاد بھٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان۔۔الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دے دیا۔۔"واہ پیاری پنجاب حکومت واہ، صحافی انور حسین سمرا نے آپ کی مضحکہ خیز شاہ خرچیوں پر انوسٹی گیشن رپورٹ جاری کی، آپ چپ رہے۔ پبلک نیوز نے وہ رپورٹ نشر کی، آپ چپ رہے۔ میں نے اس رپورٹ کا تذکرہ کیا تو آپ کا پیکا ایکٹ جاگ گیا، آپ مجھ پر پیکا ایکٹ ضرور لگائیں گے۔کیونکہ پیکا ایکٹ جیسا کالا قانون مجھ پر لگے گا تو یہ میرے لئیے اعزاز کی بات ہوگی"۔ارشاد بھٹی کا ردِ عمل
@IrshadBhatti336
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جی بی میں الیکشن چوری کرنا اور کشمیر میں قتل عام کرنا پبلک انٹریسٹ ہے؟ دونوں حساس علاقے ہیں، وہاں کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کرنا سب سے بڑی غلطی ہے جو ذہنی مریض کر رہا ہے، اور جو لوگ حکومت کا اور ادارے کا حصہ ہیں، وہ سوال نہیں اٹھا رہے۔ شیم! جبران الیاس
@agentjay2009 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan