عدلیہ میں مداخلت، کیا یہ دلچسپ صورتحال نہیں کہ جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ہونے والی ثابت شدہ غیر قانونی اور غیراخلاقی مداخلت سے فائدہ اٹھا کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ کے جج بننے والے جناب اطہر من اللہ ہی مداخلت کے سب سے زیادہ خلاف بول رہے ہیں۔
اگر وہ واقعی دل سے مداخلت کے خلاف ہیں تو شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ان کی سنیارٹی ریورس ہو گئی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی ٹھہری۔ وہ ملنے والے اپنے اضافی عہدے اور لی گئی مراعات اعلی کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپس کر سکتے ہیں۔
یوتھیوں نے گاڑیوں کے پیچھے لکھوایا تھا "ایبسلوٹلی ناٹ" ،یوتھیوں کا دادا بھی اگر مرگیا تو قُلوں پر لکھوایا "ایبسلوٹلی ناٹ" 😂😂
جبکہ کل پی ٹی آئی والے خود امریکہ کے پاؤں پڑے ہوئے تھے. 🤭
ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو کچھ آج پریس کانفرنس میں کہا اگر فوج اس سب میں سنجیدہ ھے تو سب سے پہلے حماد اظہر،علی امین گندہ پور،اظہر مشوانی،اسد قیصر،شیخ وقاص اکرم،فلک جاوید،میاں اسلم اقبال اور ان جیسے دھشتگردوں کو فوری گرفتار کرے۔باقی یہی سب کچھ ھم پچھلے ایک سال سے سن رھے ھیں.