��ابق وزیراعظم نواز شریف کی دو تہائی والی حکومت میں نجم سیٹھی قید و بند اور انکا میگزین فرائیڈے ٹائمز شدید مشکلات کا شکار رہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے تمام پرنٹن�� پریسز کو فرائیڈے ٹائمز شائع کرنے سے منع کر دیا تھا۔ اس وقت جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد اور سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے جماعت اسلامی کے پریس سے فرائیڈے ٹائمز پرنٹ کروا کر جاری کیا تھا۔ حکومتی کارندے حیران و پریشان تھے کہ کس نے اتنی بڑی گستاخی کی ہے۔ کہاں جماعت اسلامی اور کہاں فرائیڈے ٹائمز۔۔۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ ایسے وسیع القلب باوقار نظریاتی لوگ اب کہاں۔۔۔
مری ایکسپریس وے پر ایک وفاقی وزیر کے صاحبزادے نے واش رومز میں ٹیشو پیپر کی عدم دستیابی اور روڈ لائٹس کی خرابی کی شکایت کیا کی، پورا نظام حرکت میں آگیا۔
شکایت کے بعد این ایچ اے کے مری ایکسپریس وے کے جی ایم، ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کےخصدار تبادلے کر دیے گئے، جبکہ اطلاعات کے مطابق مری ایکسپریس وے پر روڈ لائٹس کی بحالی، جنریٹرز، گارڈز اور الیکٹریشنز کی 24 گھنٹے تعیناتی کے لیے تقریباً 60 کروڑ روپے کا ہنگامی ٹھیکہ بھی دے دیا گیا۔
انڈیا سے اتی ویڈیوز دیکھ کر معلوم ہوا کہ تعلیم ، سماج، سسٹم میں انڈیا ہاکستان سے کئی دہائیاں اگے ہے ، ہمارے ہاں جلاوں گھیراو گالم گلاچ اور قائدکیلیےاحتجاج ہوتےہیں
وہاں احتجاج میں نوجوان ، بھگت سنگھ، بہادر شاہ ظفر، آبوکلام ازاد کی نثالیں لیکر سڑکوں پر ہیں
پولیس جسے گرفتار کرتی کاکروچ ایک ساتھ حملہ کر کے اُسے چھڑا لیتے چیک کر لیں انہوں نے پولیس پر پھر بھی ہاتھ نہیں اُٹھایا کسی پولیس والے کی وردی یا سر نہیں پھاڑا جبکہ پاکستان میں کرہ ارض کی غلیظ ترین مخلوق یوتھیا شروعات ھی پولیس کا سر پھاڑنے سے کرتی تھی
6 جون 2013 کو جب میاں نواز شریف وزیرِاعظم بنے تو اس وقت پٹرول کی قیمت 110 روپے فی لیٹر تھی۔ چار سال بعد 28 جولائی 2017 کو جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزارتِ عظمیٰ سے تاحیات نااہل قرار دیا گیا، اس وقت تک پٹرول کی قیمت 110 روپے سے کم ہو کر 70 روپے فی لیٹر ہو چکی تھی۔
ان 4 برسوں کی محنت کا صلہ نواز شریف کو تاحیات نااہلی کی صورت میں ملا۔ ادھر ان کی شریکِ حیات اپنی زندگی کے آخری ایام اسپتال کے بستر پر گزارتی رہیں، جبکہ نواز شریف کو عدالتوں کے چکر لگانے پڑے۔ وہ اپنی شدید علیل اہلیہ کی ب)تیمارداری کے لیے بھی ان کے پاس نہیں جا سکا
فوج سےرہٹائرمنٹ کےبعدایک شہرمیں جدیدمہنگے ادارےمیں جاب ملی، یہاں کبھ ایونٹس کرائے، نارمل سےلیکر گریڈ 18-19 تک کےلوگ خوراک پرایسےٹوٹ پڑتےجیسےپہلے اور اخری بارہو، یہ دیکھ کرشدید حیرانگی ہوئی ، ایک سحرتھا جوٹوٹ گیا
شہر ایلیٹ ہے، بحثہت مجموعی، قوم کا رویہ ہی ایسا ہے
پاکستان کے وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر گئے
چین کے صدر اور اعلیٰ افسران نے پاکستانی وفد کو بہت سارے قیمتی ترین تحائف دیے
پاکستان کے وفد نے ہانگ کانگ سے نقلی گفٹس خرید کر واپس توشہ خانہ میں جمع کروا دیے اور اصل تحائف اپنے اپنے گھر لے گئے
یہ بات 1973 میں وزیر اعظم زوالفقار بھٹو نے اپنی کابینہ کو بتائی کہ یہ واقعہ 1956 میں پیش آیا تھا،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اس قوم کی اشرافیہ بدقسمتی سے شروع سے ایسی ہی تھی
بس یہ اسلام آباد میں نہیں ہونا چاہئے شاہ جی یہ سور کی اولاد کتی کے بچے ناچنے والیوں کی اولادیں جانگلی اخروٹ افغانڈو دختر فروشوں کے بارے میں ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ دہلی میں ٹھیک اور حلال اسلام آباد میں غلط اور حرام ہے۔
@MohsinHijazee مودی کا کہنا ہے کہ وزیرتعلیم نے بیٹے سے تنخواہ لی ہوئی ہے جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وزیرنےاپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی ، اسی لیے استعفی دیں
مریم نواز پہلے کہا کرتی تھیں کہ وہ ایک blue blooded پنجابی ہیں اب وہ کہتی ہیں میں ایک نسلی اور اصلی کشمیری ہوں اسکا مطلب یہ ہوا کہ آزاد کشمیر میں پنجابی بولنے والوں کو کشمیری تسلیم کرنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے امید ہے کہ وہ آزاد کشمیر والوں کو کشمیری تسلیم کرتی ہیں
بھارت میں طلباء کے محدود سے مقاصد ہیں، وزیر کا استعفیٰ اور امتحانات کے حوالے کچھ اصلاحات - شاید کامیاب ہو جائیں شاید نہ ہوں۔
بھارت میں احتجاج پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن اپنی طرف کے فاشسٹ ان پر استہزائیہ ٹھٹھے لگائیں گے کیونکہ پنجرے میں بند ان پرندوں کے نزدیک پرواز معذ��ری ہے۔
اپنے شہداء کی توہین تذلیل اور تحقیر جو تم لوگوں نے کی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو کرنل شیر خان کا جنازہ ہم نے ہندوستان کے اصرار کے بعد وصول کیا ہے تم نے اپنے شہداء ہندوؤں کے حوالے کیے تم ان کے جنازے وصول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے تم نے اپنے شہداء کو ہندوؤں کے حوالے کیا اور وہاں سے ایک بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفن کر دیا ! مولانا فضل الرحمان
جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور زہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
AMERICA COMMITTED UNFORGIVABLE CRIMES IN VIETNAM…
In February 1969, American forces pumped chemicals into the Saigon River in South Vietnam to destroy vegetation and wildlife.
آج کل گلگت شہر میں جگہ جگہ پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یہ افراد خود کو پنجاب کے مختلف علاقوں کا رہائشی بتاتے ہیں۔ بات چیت کے دوران معلوم ہوا کہ بھیک مانگنا ان کا خاندانی پیشہ ہے اور گرمیوں کے موسم میں یہ گلگت کا رخ کرتے ہیں۔
شہریوں کے مطابق ایسے گروہوں کی موجودگی کے ساتھ چوری، منشیات کی خرید و فروخت اور دیگر جرائم کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں بھی بعض ایسے گروہوں پر اغوا سمیت مختلف جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آ چکے ہیں۔
لہٰذا گلگت بلتستان پولیس سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لے، مکمل تحقیقات کرے، قانون کے مطابق کارروائی کرے، اور اگر کوئی فرد غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پایا جائے تو اس کے خلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
Iran is building back bridges and train tracks in less than 24 hours, while the U.S. can't even fix potholes.
The difference between a civilisation with thousands of years of history and Disney land.