The Hajj 2026 from India witnessed one of the worst management. From faulty watches, unhygienic stay to theft from passenger’s bag, this is only getting worse. Scenes from Lucknow airport today. Who will answer to these mismanagements?
Saudi Arabia awarded Pakistan’s Hajj Mission the Labaytum Excellence Award for the second consecutive year for its management of Hajj operations and pilgrim services.
Pakistan successfully managed arrangements for nearly 179,000 pilgrims during Hajj 2026.
آفتاب اقبال علی الاعلان اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے فوجیوں کے کہنے پر رؤف کلاسرا کو نوکری سے نکالا اور اس بات کا باقی بدبختوں کو بھی پتہ تھا جن کا اس ویڈیو میں انہوں نے نام لیا ہے اور آج یہ سب انقلابی بنے ہوئے ہیں۔
باقی جو حکومت اسمبلیاں تک ایجینسیوں کے ذریعے چلاتی تھی اُس نے چینل بھی ایجینسیوں کے ذریعے ہی مینج کرنے تھے، ڈائریکٹ تھوڑی ناں کہنا تھا۔ میری اس بات سے اختلاف ہے تو اُس زمانے کے رؤف کلاسرا کے پروگرام اُٹھا کر تجزیہ کر لیں کہ وہ کس کے خلاف تنقید کرتے تھے، جس کی پاداش میں انہیں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے۔ کسی نے صحیح کہا تھا کہ جو ہو رہا ہے بالکل غلط ہو رہا ہے لیکن جن کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
How much tax does a salaried individual really pay?
Income/month Tax Rs/month %
50K 0 0%
100K 500 0.5%
183K 9,666 5.27%
267K 28,833 10.8%
342K 51,333 15%
833K 223,416 26.8%
But the'll tell you a man earning 50k is taxed at 35%
حج مجاہدہ بھی ہے اور مشقت بھی
یہ جسمانی اور روحانی دونوں کا امتزاج ہے
نفس کو اللہ کی رضا کےلیےخواہشاتِ دنیاوی سے دور کرنےکا عمل ھےتو
طواف،سعی،اور میدانِ عرفات میں سخت دھوپ اور بھیڑ میں عبادات کی ادائیگی
پر ہی احادیث میں عورتوں، بزرگوں اور کمزوروں کے لیے حج کو جہاد قرار دیا گیا