ہے عجیب شہر کی زندگی
نہ سفر رہا نہ قیام ہے
کہیں کاروبار سی دوپہر ہے
کہیں بدمزاج سی شام ہے
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں
وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے
یہ ضرورتوں کا سلام ہے
...
#socialmedia
کوئی شک نہیں کہ ان چاروں نے وفا نبھائی ہے لیکن کچھ ٹٹپونجیئے اور ڈنکے کی چوٹ والے ایسے بھی تھے جنہیں ابھی اوپر اوپر سے کیا گیا تھا لیکن کُگو رو پئے تھے
اس بیغیرت جھوٹ کی فیکٹری کا سدباب اگر نہیں ہو سکتا تو وفاقی سائبر کرائم ادارے پر تالہ لگا دیں۔
جس فائر واال کی یہ بات کر رہا وہ نیازی دور میں لگامے کی کوشش کی گئی اور آخرکار مطلوبہ نتائج نہ حاصل ہونے، اور اس کمپنی کے بزنس فوکس میں تبدیلی کے بعد اس سے چھٹکارہ ہی واحد راستہ تھا
@Wacas جہاں حکومت سکیم کا کریڈٹ لیتی ہے وہاں اس سکیم کے ایسے رولز بنانا بھی حکومت کی ہی ذمہ داری ہے جنکے تحت ٹارگٹ افراد تک فوائد پہنچ سکیں، اگر eligibility criteria کمرشل لون والا رکھ دیں اور ٹارگٹ کم آمدنی والا ہو تو سکیم نے ناکام ہی ہونا ہے
اخے انکو غدار نا کہو
سن لیں یہ ویڈیو 14 جون کی ھے جس میں یہ خواجہ مہران نامی کتا 🐶 فوج میں بغاوت پر کشمیریوں کو اُکسا رہا ھے
انہوں نے اپنا چہرہ خود ھی عوام کو دکھا دیا ھے
@RaoAdvocate ایسی تمام سکیمز کے آتے ہی ایک خاص طبقہ متحرک ہو جاتا ہے
ای ٹیکسی سکیم ہو
یا ویمن آن ویلز
جن کے نام پہ لانچ ہوتی ہیں
انکو فوائد حاصل کرتے کبھی نہیں دیکھا
جو بنکوں سے قرض لینے کی شرائط پر پورا اترتے ہیں انکو قرضے کی ضرورت نہیں ہوتی جنکو ضرورت ہے وہ سخت شرائط پر پورا اترنے سے قاصر ہیں
شرائط آسان کرنا شرط ہے، یہ ڈیجیٹل شناخت کا دور ہے ڈیفالٹر اور اسکے گارنٹر کے صرف شناختی کارڈ بلاک کردیں تو اگلے خود بقایا جات کلئیر کرنے آجائینگے
@FayyazCanada تم امریکہ کی مثال نہ دو۔ امریکہ میں 736 کے بجائے 836 بھی ہو جائے تو مسئلہ نہیں کیونکہ عام بندے کی کمائی ماہانہ ساڑھے تین لاکھ ہے جبکہ پاکستانی حکومت کہہ رہی ہے کہ جو بندہ 8 ہزار بھی کما رہا ہے تو وہ بھی غریب نہیں۔
Chuck Schumer, Dan Goldman, Jerry Nadler, Kathy Hochul, Letitia James, Vanessa Gibson, and Mark Levine all marched in a parade with this wanted war criminal just two weeks ago.
الحمدللہ!
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ معاشی استحکام، سرمایہ کاروں کا اعتماد اور پاک فوج کی قیادت میں چلنے والی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ PSX آج زبردست بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
یہ صرف نمبرز نہیں، پاکستان کی ترقی کی کہانی ہے! 🇵🇰💪
تاجیکها، اوزبیکها و هزارهها باید به آینده فکر کنند. آیا نسلهای آیندهٔ ما نیز باید در همین شرایط زندگی کنند؟
ما شایستهٔ زندگی بهتر، آزادی و آیندهای آباد و پُر از رفاه هستیم.