@shamshergondal اس کا مطلب ہے عمران خان اب بھی ایک مشہور شخصیت ہے اس کے بغیر نہ کسی کا ٹویٹ مکمل ہے اور نہ کسی ٹی وی کا شو عمران خان جیسا عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے
@SanaullahNasir1@saqibbashir156 بھائی جان! یہ ظلم ہے یہ انتقام نہیں . انتقام کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی نے آپ کے ساتھ کیا ہو اور آپ بدلہ لے رہے ہوں، عمران خان نے ان لوگوں کے ساتھ اس طرح کچھ نہیں کیا یہ لوگ صرف اور صرف ظلم کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کو دنیا اور اخرت میں تباہ و برباد کرے۔
@TararAttaullah یار تم لوگوں کو شرم نہیں آرہی۔ 257 سے پیٹرول بڑھا کر 458 کر دیا کوئی شرم نہیں آئی ۔ابھی ریٹ واپس 257 پر بھی نہیں ایا 299 پہ آگیا ہے اور جشن منا رہے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
@FayyazCanada تم امریکہ کی مثال نہ دو۔ امریکہ میں 736 کے بجائے 836 بھی ہو جائے تو مسئلہ نہیں کیونکہ عام بندے کی کمائی ماہانہ ساڑھے تین لاکھ ہے جبکہ پاکستانی حکومت کہہ رہی ہے کہ جو بندہ 8 ہزار بھی کما رہا ہے تو وہ بھی غریب نہیں۔
@thinkffb بے شرم انسان!!! وہاں عام بندے کی ماہانہ آمدنی ، پاکستانی روپے میں ساڑھے 3 لاکھ سے زیادہ ہے۔۔۔
اور پاکستانی حکومت کہہ رہی ہے کہ جو بندہ ماہانہ اٹھ ہزار کما رہا ہے وہ بھی غریب نہیں ہے۔۔۔
در فٹے منہ
@TheVirkOfficial پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعظم نے 200 روپے پٹرول بڑھایا بھی نہیں جبکہ یہ واحد وزیراعظم ہے جس نے دو مہینے کے اندر اندر 458 پہ پہنچایا
@DrTariqFazal جناب زیادہ احسان جتانے کی ضرورت نہیں ہے یہی پٹرول 257 میں تھا جبکہ عمران خان کے دور میں یہی 140 کا بک رہا تھا تو 300 میں بیچ کر احسان نا جتائیں شکریہ
@RashdiSuleman جناب عالی آپ ایک طرف تو عاصم منیر کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے لیکن اصل میں آپ اس ملک کی خامیاں بیان کر رہے ہیں جو کام وزیراعظم یا وزیر خارجہ کا ہے اس کے ساتھ عاصم منیر کا کیا لینا دینا۔۔۔۔
عاصم منیر صاحب کا کام ہے سرحد کی دفاع اور اندرونی امن و امان۔۔۔۔
جس میں وہ فیل ہیں۔