بلوچستان اور وزیراستان کا نواجوان دہشتگرد نہیں تھا وہ محب وطن پاکستانی تھا پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کے اداروں نے اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے انہیں دہشت گرد کے طور پر پیش کیا، ان کیساتھ دہشتگردوں جیسا برتاؤ کر کے ان کے ہاتھ میں بندوق تھما دی
عمر نزیر رہنما ایکشن کمیٹی
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
سردار امان کشمیری نے فوجی بیانیہ اڑا کے رکھ دیا 💥
ہم جب آٹا مانگنے بجلی مانگنے نکلیں تو انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں بیشک ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہ ہوں لیکن ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ۔
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا نظام چلانا ؟یہ کام ہے جمہوریت کا عوام کا یہ سیاسی جماعتوں کا حق ہے سیاسی کارکنوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمیشنر کا کیا کام ہے فون کر کے بتائے کہ پروگرام میں نہیں جانا۔ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ تین تین کروڑ کی گاڑیوں میں گھومو نہیں گھومنے دیں گے ہم۔ انھیں سیاست کا شوق ہے ۔ یہ ہمارے لیے جو دل آتا ہے پراپو گنڈا کرتے ہیں انکے والدین ان سے شرمندہ ہیں۔ خود انکے ماں باپ انکی مسلمانیت پر یقین نہیں کرتے🔥
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
یہ دیکھیے بھائی کشمیر میں اتنے سارے را کے ایجنٹ گھس آے ہیں ‼️
چند بد بخت بیمار ذہنوں اور سیاسی بونوں نے سارے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے آج ملک کے ہر کونے میں اپنے حقوق کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، اوکاڑہ کے کسان، گوادر کے باسی قبائلی علاقوں کے مکین سب مل کر آپ سے محض جینے کا حق مانگ رہے ہیں اور آپ کا لالچ اتنا بڑھ چکا ہے کہ ان کو دو وقت کی روٹی دینے میں بھی قباحت ہے
باغ سے قافلے روانہ ہو گئے ہیں، بچے بھی قافلے کا حصہ ، فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بندوق اور گولی سے حالات مزید خراب ہوں گے
ایک بندے کے حکم پر پانچ قتل عام کردیے اور پاکستان کو لہولہان کر دیا؟ کوئی سوال کرنے ولا نہیں حکومت یا اداروں میں سے؟ اتنا ظلم کر کے کس طرح چین سے سوتے ہوں گے یہ لوگ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
اہم ترین 🛑
شہدائے کشمیر اور مزاحمتِ کشمیر کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا۔
ایک فوجی نوجوان کا تمام حاضرِ ڈیوٹی فوجیوں، پولیس اور خفیہ اداروں کے نام اہم پیغام۔
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
بریگیڈیر فائق اور IG ملک لیاقت کو گرفتار کرنے والوں کو دس دس کروڑ، رینجرز کو گرفتار کرنے پر ایک ایک لاکھ اور کشمیر اسمبلی میں بیٹھے 53 دلالوں کو گرفتار کرنے والوں کو ایک ایک کروڑ انعام دیا جاۓ گا
یو کے سٹیج سے ایک کشمیری کا اعلان
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
"پاکستان کی چوتھائی دولت ایک فی صد اور آدھی دولت دس فیصد آبادی کے پاس ہے۔پاکستان کا ٹیکس کا نظام، معاشی نظام آپ (عوام) کے حساب سے فرسودہ ہوگا ، معیشت دانوں کے حساب سے فرسودہ ہوگا ، لیکن پاکستان کی اشرافیہ کے حساب سے فرسودہ نہیں ہے۔ یہ نظام انکے مقصد کو پور اکررہا ہے، اور انہیں تحفظ دے رہا ہے۔اگر پاکستان کی ایک چوتھائی دولت ایک فیصد کے پاس ہے تو کیا انہیں نقصان ہورہا ہے؟ کیا پچھلے 10، 20 سالوں میں معیشت غارت ہوئی تو انکی دولت میں کمی آئی ہے؟یہ صرف غریب اور مڈل کلاس کو برباد کر رہا ہے"۔ ضیغم خان
@zaighamkhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
" ن لیگ، جو آسمان کی حمایت کی وجہ سے گلگت بلتستان کے الیکشن کو گھڑے کی مچھلی سمجھ کر دسترخوان پر رکھنے کی تیاری کر رہی تھی، شکست کھا گئی۔اس کو جتوانے کے لیے جو کوششیں آسمان سے ہوئیں، ان کی تفصیل بیان کرنے کا تو سوچ کر بھی کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ ن لیگ نے نہ صرف اپنے وزیراعلیٰ کا بھی فیصلہ کرلیا تھا (لیکن وہ حفیظ الرحمان نہیں)،بلکہ آئندہ کابینہ کیلئے لوگ بھی چن لئے تھے جو اپنے حلقے سے نہ جیت سکے، حالانکہ ن لیگ اور وزراء نے بے پناہ وسائل کیساتھ الیکشن کمپین چلائی تھی"۔حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یوتھیے واقعی دنیا کی عجیب ترین مخلوق ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی نظر میں “را کے ایجنٹ” اور “ڈیجیٹل دہشت گرد”
کئی سیاسی جماعتوں کی نظر میں “غدار”۔
مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا میں جہاں بھی کسی پر بھی ظلم ہو، یہ اس کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
کشمیر ہو، فلسطین ہو، ایران ہو، ٹی ایل پی کے کارکن ہوں، بلوچستان ہو یا گلگت بلتستان۔
ہر مظلوم کی آواز صرف تحریک انصاف ۔🙌🏻
یہ جو کشمیریوں کے ہاتھوں میں ہے اسے " تمبر کا ڈنڈا " کہتے ہیں اور کشمیر میں یہ بات معروف ہے کہ اسے ہاتھ میں رکھا جائے تو یہ بواسیر کے علاج کیلئے زبردست ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں یہ ڈنڈے کن مریضوں کیلئے ہیں
پستی کی حد تک چاپلوس بن کر پاکستانی میڈیا کے صرف دو ہی کام رہ گئے ہیں، ایک تو خون کے دھبے دھونا اور دوسرا ہائبرڈ نظام کے جرائم کو صحافتی واردات کے ذریعے چُھپانا، ہمارے ٹی وی چینلز بتا رہے ہیں کہ راولا کوٹ میں 3 کشمیری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ سیکیورتی اہلکار مظاہرین کی فائرنگ سے شہید ہوئے، سارا میڈیا صرف اور صرف اوپر سے بھیجی گئیں خبریں چلا رہا ہے، جن میں کشمیری احتجاجی قیادت کو قصوروار اور ریاست کو بے قصور ثابت کرنا ہے، اگر آپ راولاکوٹ کی صورتحال پر دونوں طرف کی حقیقت نہیں بتا سکتے تو کم از کم آپ کو خون کے دھبے صاف کرنے کیلئے اپنی آستین تو پیش نہیں کرنی چاہیے۔ انسان سچ نہ بول سکے تو عافیت خاموش رہنے میں ہے نہ کہ وہ فسطائیت کا ٹاوٹ اور وکیل صفائی بن جائے