یہی کر کر کے تو ملک آخری حد تک پہنچ گیا ھے؛ بات یہ ھے کہ جب شہباز شریف نے ملک اپنے ذمہ لیا تھا تب سب جانتے تھے کہ شہباز شریف اپنی سیاست کو قبر میں اتار رھا ھے کیونکہ کوئی چانس نہیں تھا؛ ڈھائی سال میں ملک کو اس ڈیتھ بیڈ سے اٹھایا ھے شہباز نے وہ کیا کر سکتا تھا امریکہ ایران جنگ رکوانے کے لیے ؟ اکانومی صرف پاکستان کی ل نہیں لگی ھوئی ساری دنیا کی لگی ھوئی ھے؛ آسٹریلیا امریکہ کے بھی ایسے ھی حالات ھیں۔
پاکستان کو بہت بہتر مینیج کیا ھے بربادی سے نکالا ھے تو کیا میں بھی آپ کی طرح حکومت کو گ��لیاں دینا شروع کر دوں ؟
اس سے کیا حاصل ھو گا؟ آپ کے خیال میں کوئی اور ملک کو سنبھال سکتا ھے ؟
میں اس عوام سے تنگ ھوں جن کی میموری بہت شارٹ ٹرم کی ھے اور ھر بار دھمال ڈالنا شروع کر دیتی ھے۔
سب جانتے ھیں ااس ملک میں اگر کوئی ملک کا وفادار ھے تو وہ صرف نوازشریف ھے لیک ھر بار ایسا ھی ھوتا ھے کہ اسی ایک بندے کو نشانہ بنا لیتے ھیں۔
@thinkffb آپکا اکاؤنٹ ہے آپکی مرضی لیکن ایک مشورہ ہے کہ حکومتی موقف کو سچا ثابت کرنے کی بجائے آپ حکومتی اخراجات میں کمی جیسی کمپئین چلائیں۔عوام میں اب سکت نہیں رہی۔آپ کی ریچ بھی بڑھ جائے گی۔عوام کا بھلا بھی ہو جائے گا اور پارٹی ک�� بھی۔
میں نے پہلی پوسٹ میں ھی یہ لکھا تھا کہ بجلی کا یونٹ تو سستا ھوا ھے مگر دیگر اخراجات ڈال کر بل سستا نہیں ھوا۔
وفاقی وزیر نے درست کہا ھے کہ یونٹ ریٹ کو نیچے لے آئے ھیں لیکن اگر یونٹ ریٹ نیچے نہ آتا تو آج بجلی کا بل اوسطا ۷۰ روپے یونٹ بنتا تھا۔
@thinkffb بھائی بجلی سستی ہو گئی ہے۔آپ کی بات مان لی۔لیکن کیا بل کم ہوا ہے ؟اگر بل کم نہیں ہوا تو چاہے بجلی فری( آپ کے اور وزیر صاحب کے مطابق)بھی ہو جائے تو کوئی فائدہ نہیں۔آپ گمراہ کر رہے ہیں۔اپنی پارٹی کو اپنے آپ کو بھی ایسی لاجکس ہم یوتھیاز ��ے سنتے تھے۔اب پٹوار خانہ بھی
نون لیگ نے اپنے منشور میں بجلی سستی کرنے کا وعدہ کیا دو سو یونٹ تک مفت بجلی کا لکھ کر وعدہ کیا اب اگر چار سال کے دور کے بعد بھی بجلی عوام کے لئے عذاب بنا دی جس نے جیب سے سولر لگوایا اس کی بھی کھال اتارنے کی تیاری کر رہے تو اس پر تنقید ہی ہو گی عوام کو غص�� ہی آئے گا راتب خور درباری الٹا بھی لٹک جائیں کوئی بیانیہ نہی بن سکے گا
ان جاھلوں کو لگتا ھے کہ انویسٹمنٹ لانا کھیل ھے اور آپ اپنے ملک میں نیازی کو بٹھا دیں ۴ سال میں سارا کچھ روول بیک ھو جائے تو جب سب برباد ھو جائے پھر واپس دوسرے کو لے آو اور اگلے ھی دن انویسٹمنٹ واپس آ جائے گی۔
کھسرو سال لگتے ھیں اس عمل میں سوئچ آن آف نہیں کرنا ھوتا
@thinkffb ب چ پٹواریوں کا وہ ہی رٹا رٹایا ایک ہی جملہ کہ سی پیک آ رہا تھا فیکٹریاں لگنی تھی یہ ہونا تھا وہ ہونا تھا ۔چار سال خان کے نکال دیں اب تو ان کو بھی پانچ سال ہونے والے ہیں کدھر ہیں وہ فیکٹریاں ۔پٹواریوں کی بنڈ میں
کسی اور کو ووٹ دے کر بدلہ تو خود سے ھی لیں گے پہلے بڑی مشک سے نجات ملی ھے آئندہ تو کسی نے آنا بھی نہیں بچانے؛ یہ آخری بار تھا کہ ن لیگ نے بیلنے میں سر دیا ھے دوبارہ سے
آپ جو عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں تنخواہ تو حلال کر رہے ہیں لیکن ساتھ عوام اور رہے سہے ن لیگی سپورٹرز کو اکسا رہے ہیں کہ جب ان کے ہاتھ ووٹ آئے تو پورا بدلہ لیں۔ یاد رکھنا اگر ن لیگ کو ووٹ نہ پڑا تو منہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی نہیں لگانا۔ عوام بدلہ جنرل الیکشن میں لے گی۔
بات مڈل کلاس کی ھو رھی تھی لیکن جس کلاس کی آپ بات کر رھے ھیں وہ مڈل کلاس قطعی نہیں ھے.
دوسری بات آپ ک�� ٹیکس کیلکولیشن غلط ھے آپ کو سلیب ریٹ اپلائی ھی نہیں کرنے آتے۔
اگر کسی کی ماھانہ تنخواہ ۱۰ لاکھ روپے ھے تو اس کا ایوریج ٹیکس ریٹ ۲۸ فیصد بنتا ھے۔
جس کی تنخواہ ۲ لاکھ ھے اس کا ایوریج ٹیکس 6.75% بنتا ھے۔
باقی رھی ھر چیز خریدنے پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی بات تو ساری دنیا میں یہی ھوتا ھے۔
@thinkffb 35% per tax 20 lac se ooper chala jata he salana, 40 hazar nhi. 35% ka matlab he, Jo 100 rupees aap karaoke,is me se 65 aap ko miles ge. Un 65 se jo cheez khareedo ya khao, us per tax alagdo. Roughly 100 kama ker me 45 ke babar perta he.
یہ صاحب یورپ میں رھتےھیں اس لیے ان کا ۴۵٪ ٹیکس کٹ جاتا ھے پاکستان میں سیلریڈ پرسن کے لیے میکسیمم ریٹ ۳۵٪ ھے اور اگر آپ کی ماھانہ تنخواہ ایک کروڑ بھی ھو تو بھی آپ کا سیلری پر ودھولڈنگ ٹیکس ۳۵٪ سے کراس نہیں کر سکتا
@thinkffb جس بندے کی مہاناہ آمدن کا 45٪ ٹیکس میں کٹ جاتا ہے اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اوسط چالیس ہزار بنتا ہے یا تیس ہزار۔
اسکی آدھی تنخواہ اکائونٹ میں آنے سے پہلے ہی چھینی جاتی ہے۔
تم خود ہر مہینے کتنا ٹیکس کٹواتے ہو؟
@OldyCody میں نے تو اس وقت بھی ٹیکس دیا ھے جب پنکی گوگی اور نیازی جیسے لٹیرے دونوں ھاتھوں سے سارا بجٹ صرف کھا رھے تھے کسی بھی منصوبے پر لگا نہیں رھی تھے۔
مڈل کلاس تنخواہ دار طبقے سے حکومت نے 605 ارب انکم ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ طبقہ بری طرح پِس رہاہے۔ بچوں کی تعلیم، بجلی گیس کے بھاری بِل، مہنگا پٹرول، ناجائز لیوی، کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس، صحت اور علاج کے اخراجات اور مہنگائی کا طوفان۔۔حکومتی اقدامات اور پالیسیوں نے اس طبقے کا جینا محال کردیا ہے۔
حکومت بجٹ میں ریلیف کے اقدامات کرے۔ ماہانہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے تنخواہ پرانکم ٹیکس مکمل ختم کیا جائے، اس سے زیادہ کی تنخواہ والوں کی شرح کم ازکم آدھی کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی حد 35 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد پر لائی جائے۔ پروفیشنل افراد اور ماہرین بدترین ٹیکس نظام کی وجہ سے تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں جو خوفناک رجحان اور ملک کے مستقبل کے لئے تباہ کن ہے۔
جب سے یہ جھوٹی لیگ حکمران بنی ھے تب سے پاکستانی قوم ذلیل و خوار ھوگئی ھے آج حالت یہ ھے کہ پاکستانیوں کے بند پڑے گھریلو میٹر کا بل 800 روپے اور کمرشل میٹر کا بل 1500 روپے آرہا ھے عمران خان کے دور میں اتنا بل چالو میٹرز پر آتا تھا یا اللہ اس جعلی لیگ سے ہمیں نجات عطا فرما