”عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں آئین و قانون کی بحالئ کیلئے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز لکی مروت سے ہونے جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کا پہلا بڑا قافلہ وزیرستان سے نکل آیا ہے۔ سیاسی کمیٹی میں مذاکرات کے حوالے سے یہی فیصلہ ہوا ہے کہ سب سے پہلے عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، مارچ کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان عمران خان خود کریں گے۔ پاکستانی عوام کے پاس ان کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں سے جان چھڑوانے کا یہی آپشن ہے کہ بھرپور انداز میں سڑکوں پر نکل آئیں۔ ایک طرف مہنگائی سے پسے ہوئے عوام دوسری طرف عیاش حکمران ہیں۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#سر_بکف_میدان_میں
بالقسط لانگ مارچ
لوئر وزیرستان وانا
لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ
#سر_بکف_میدان_میں