"جب شیطان یہ دیکھتا ہے، کہ تم اللہ کی اطاعت پر مستقل مزاجی پر ہو، تو وہ تمہارے پیچھے پڑ جاتا ہے؛
پھر جب تم برابر اُس کی اطاعت پر ڈٹے رہتے ہو، تو وہ مایوس ہو کر چھوڑ دیتا ہے؛
لیکن اگر وہ تمہیں کبھی ایسے اور کبھی ویسے کرتے دیکھتا ہے، (یعنی تمہیں غیر مستقل مزاج دیکھتا ہے) تو وہ
@hinaparvezbutt جناب کا تو کوئی کاروبار بھی نہیں تھا اور کوئی کام بھی نہیں کیا پھر اتنے پیسے کہاں سے آگئے اور پھر پہلے جھوٹ کیوں بولتے رہتے میرے بہن بھائیوں کی کوئی جائیداد نہیں جس کے پیسے اپنی ہوتی وہ کبھی جھوٹ بولتے ہیں