🔴 بھارت میں ایک نوجوان اپنا موبائل فون بیٹری تبدیل کروانے کے لیے مکینک کے پاس گیا۔
مکینک نے خراب بیٹری نکال کر نئی بیٹری لگائی اور پرانی بیٹری نوجوان کو تھما دی۔
نوجوان نے بیٹری کو ہاتھ میں کھیلتے ہوئے اچانک دانتوں سے کاٹ لیا، جس پر بیٹری دھماکے کی طرح پھٹ گئی۔
ایک بندہ رات کو میرے گھر بندوق لیکر آتا ہے کہ مجھے کھانا دو،اگر میں کھانا نہیں دیتا تو وہ مجھے مار دیتا ہے اور اگر کھانا دیتا تو فوجی اہلکار صبح آکر مجھے اٹھا لیتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ وہ رات کو میرے گھر تک پہنچا کیسے؟
نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی