Globally, Pakistan is recognized for its atomic capabilities, not its economic prowess!
We need to reform Pakistan's economic development, which requires a combination of economic and political stability, along with a sustainable civil democratic system.
سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾ حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ﴿۲﴾
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر ( دنیا کا عیش ) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے، (1)
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو، (2)
( سورۃ التکاثر )
وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (54:3)
اور وہ ایک چال چلے اور اللہ نے بھی تدبیر کی اور اللہ بہترین چال چلنے والا ہے.
'دی شوٹر' میں امریکی سینیٹر کہتا ھے کہ دنیا میں کوئی شیعہ کوئی سنی نہیں، کوئی ڈیموکریٹ کوئی ریپبلکن نہیں، بلکہ دنیا میں دو ھی فرقے ہیں، امیر اور غریب۔
کربلا کے بعد کی دنیا میں بھی نہ کوئی سنی ھے نہ کوئی شیعہ، بلکہ دو ھی فرقے ہیں، حسینی اور یزیدی۔
کسی کی موت ہو کوئی قومی سانحہ ہو مسجد نبوی ہو یا حج کا موقع یا پھر قران پاک پر بہتان باندھنا ہو غرض ہر چیز کو سیاسی پراپوگنڈہ کے لیے استعمال کر لیتے ہیں آپ دنیا کی معلوم تاریخ کے تمام فتنوں بارے پڑھ لیجئے آپ کو پی ٹی آئی جیسی گھٹیا مکار اور انسانیت سے گری کوئی چیز نہی ملے گی