وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کےحوالے سے اہم بیان:
عمران نیازی کواسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں۔ قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔
جو ٹی وی چینلز عمران خان کی حکومت میں ڈالر کا ریٹ اوپن مارکیٹ کے حساب سے بتاتے تھے وہ آجکل ڈالر ریٹ انٹر بینک کے حساب سے بتا رہے ہیں
وجہ یہ ہے کہ انٹربینک ریٹ اوپن مارکیٹ کے ریٹ سے کم ہوتا ہے
میڈیا پی ڈی ایم کی طرفداری جاری رکھے ہوئے ہے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
تاریخ بتاتی ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں
(چیف جسٹس عمر عطا بندیال)
جج صاحب! تاریخ تو یہ بھی بتاتی ہے کہ سب سے ذیادہ لوٹ مار بھی اسی پارٹی نے کی ہے.. جسٹس گلزار کہہ گئے کہ کرپٹ ترین صوبہ سندھ ہے.. مائی لارڈ آپ اس پر بھی کوئی ارشاد فرمائیں گے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ وزیر اعظم کا ��ط سے جڑے کرداروں پر شدید دباؤ۔ غیبی مدد کی بھی درخواست۔ بہت جلد بیرونی سازش کا بیانیہ الٹنے کی بڑی کوشش ہوگی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
“اعلامیے میں بیرونی سازش کا کوئی ذکر نہیں”۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
لیکن بیرونی مداخلت کا ذکر ہے جناب۔ سازش تو اداروں نے پکڑنی تھی ابھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
[Eng] In the Name of Allah — The Most Compassionate, Most Merciful.
[Urdu] Shuru Allah k nam se Jo bara Meharban, Nihayat Reham Wala hy.
YouTube: https://t.co/yPmAcS06V1
For Full video, Please watch on YT
https://t.co/xwIYWC6BVF