یہ عرفان ہاشمی بھی زبردست کام کر رہاہے، روزانہ لیٹ نائٹ پاکستان کے 2/3 بجے کاوی موسوی کا انٹرویو اپلوڈ کر دیتا ہےجو ہر انٹرویو میں شریف خاندان کو ایک نیانام دے جاتا ہےجیسے آج ایک نیا نام دیا'شریف مافیا'
اور یہ شریف خاندان اتنی گندی شہرت رکھتا ہےکہ حتک عزت کا دعوی بھی نہیں کرسکتا
ملیرPS 88 الیکشن مہم کےسلسلے میں
کل اتوار17جنوری بوقت 11.30بجےصبح
#ملیر_بچاؤ_ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
مقام :دفترNA 237نزدملیر چیک پوسٹ نمبر 6
انشاء اللہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف ثابت کرےگی کہ سندھ کا مسقبل صرف تحریک انصاف ہے
@JansherJunejo@KhurumSherZaman@ImranIsmailPTI
@ZeshanMalick ایون فیلڈ فلیٹ کی رسیدوں کا بھی بتا دو۔
ایسا تھا مئے فئر لندن کے فلیٹ والا پاکستانی وزیراعظم
او لعنتیوں جھوٹ نا بولو ۔
رسیداں کڈو ۔ مائی میداں دے
بچیو۔
جی جی بالکل جیتیں گے جیسے گلگت بلتستان میں جیتے جی جی بالکل جیتیں گی جیسے اسرائیل پرٹویٹ اور پھر ڈیلیٹ کرکے جیتیں
جی جی بالکل جیتیں گی جیسے براڈ شیٹ پر ٹویٹ اور پھر ڈیلیٹ کرکے جیتیں
جی جی بالکل جیتیں گی جیسے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی والا بیان دے کر جیتیں
😅😂😅