ارشد شریف کے ہاتھوں کے ناخن اور ایک گردہ غائب تھا جب سے قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے ہیں ایک دفعہ بھی اس مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی موصوف کو آجکل حکومت کے ساتھ ناانصافی پر بڑا دکھ ہے ارشد شریف کی بیوہ @javerias کی فریاد بھی سن لیں https://t.co/Wbw6qma5hR
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
چیف جسٹس ملک شہزاد احمد پھر سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت پر کھل کر بولتے ہوئے...کہ�� رہے ہمارے پاس کافی شکایات آتی ہیں کہ جوڈیشری میں اسٹیبلشمنٹ مداخلت کررہی ہے
بدقسمتی سے یہ ہمارے ملک کا حصہ بن چکا ہے اس ناسور کو جلدی ختم کرنا ہو گا ہمیں۔۔۔
یہ 18 منٹ کی ویڈیو سب کو دیکھنی اور شیئر کرنی چاہیے ۔۔۔
کیسے عمران خان نے وزیراعظم بنتے وقت جو حلف اٹھایا تھا اور اس حلف کی پاسداری آج تک ا��نی جان سے بڑھ کر کر رہا ۔۔۔۔
اگر تھک گئے ہو پاکستانیوں تو ایک بار سوچ لینا یہ شخص سب کچھ داو پہ لگا کہ آپ کی خاطر ہر درد سہ رہا ہے۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
@PakRebel22
https://t.co/oNXdM6FZdL
انصافینز اس ویڈیو کو پھلا دیں 🚨🚨
تھانہ صدر قصور میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش خاتون کی چھترول صرف اسلئے کی جارہی ھے کہ اس کے بیٹے نے پولیس اہلکاروں کو مفت سگریٹ دینے انکار کیا اور ہاتھاپائی ہوئی اور پولیس کی نفری آنے پر لڑکا دکان سے بھاگ گیا۔۔۔۔
ہم افغانی نمک حرام ہیں ٹھک ہے۔!!
لیکن کیا بھٹو کو پھانسی ہم نے دی ؟ ڈاکٹر قدیر جس نے پاکستان کو ایٹم بم دیا اسکو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اس کو جیل ہم نے بیجھا ؟🔥🔥