People Seen Bowing Before a Feudal Lord! A video showing people allegedly bowing before a powerful feudal figure has stunned citizens and sparked outrage on social media I 24 News HD
وڈیرے کے سامنے لوگ سجدہ ریز!
ویڈیو سامنے آئی تو شہریوں کے ہوش اُڑ گئے
#Pakistan#ViralVideo #Feudalism #Sindh #Justice #CourtNews
قصور جرنیلوں کا بھی نہیں بلکہ یہ ادارے کی تربیت ہے، ان کے پاس ملک چلانے کا وژن ہی نہیں ہے، ان کی تربیت ہی نہیں بحث، اجتہاد اور اختلاف رائے کی، چرچل نے کہا تھا جرنیل کا کام جنگ لڑنا ہے، فیصلہ سازی کی صلاحیت ان کے پاس ہوتی ہی نہیں ہے، ان (جرنیلوں) کو بس ایسا ٹارگٹ دینا چاہیے جیسے جاؤ! پہاڑ پر چڑھائی کر کے فتح کر لو، جب ان کو ملک چلانے کا کہو گے نہیں چلے گا۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انڈیا میں اوسط آمدنی 172000 روپے ہیں اور بجلی فی یونٹ کا ریٹ ہے 2 روپے 30 پیسے۔ بنگلہ میں اوسط آمدنی 45000 جبکہ بجلی فی یونٹ 2 روپے 25 پیسے ہے۔ افغانستان میں اوسط آمدن 9900 جبکہ بجلی 11 روپے 70 پیسے ہے۔ پاکستان میں 37200 اوسط آمدن جبکہ بجلی کا یونٹ 53 روپے 20 پیسے۔ حسن نثار
@HassanNisar #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Over 200 Pakistani nationals are currently in the custody of Cambodian police, facing severe conditions including lack of food, water, and safe accommodation, held together in overcrowded and unsafe facilities, where living conditions are extremely harsh.
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
سب کی کتی ماں آگئی ہے، حکومت بھی کتی آگئی ہے۔
مہنگائی ہر طرف چھا گئی ہے۔
پٹرول پمپ پر کھڑا ہوں، ٹینکی حالی ہے۔
آلو، پیاز اور پٹرول کی قیمت میری پوری تنخواہ کھا گئی ہے۔
پاکستان تو سارا اس وقت بک چکا یا گروی رکھا جا چکا۔ لیکن سب سے زیادہ افسوس اس عوام پہ ہے جو ابھی تک اپنا حق پہچان نہیں رہی اور آپس میں متحد نہیں ہو رہی۔
#ToolOrStool