@iqrarulhassan یونیفارم میں ��ی تو ملک کا ائین توڑا گیا یونیفارم میں ہی ملک کے قانون میں مرضی کے فیصلے تبدیل کئے گئے یونیفارم میں ہی منتخب وزیراعظموں کو جیلوں تختہ دار اور ملک بدر کیا گیا سیکڑوں ایسے کام ہوئے ہے اس پر کیوں نہیں بولتے ؟
@Badass1ZQ1 پیڈچپ کرخریدنا حیاہے حیا نہ ہو تو کیا عورت اپنی پیڈ کی ضرورتوں جیسی باتیں باپ بھائیوں سےکرسکتی ہے؟مہذب معاشرے حیا سے چلتے ہے ورنہ غیر مہذب تہذیبوں میں میاں بیوی کا بچوں اور دیگر گھروالوں کے سامنے بوسہ لینا اور مباشرتی طریقے کھلے عام ہے اپ معاشرے کو مغرب کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے
@ranjha001@shary_baig کسی اور ملک نے ٹرمپ کو نوبل انعام کے لئے نامزد بھی نہیں کیا تو وہاں ایسے ہنگامے کیسے ہونگے مزے کی بات یہ ہے کہ امریکی کوسلیٹ کے اندر سے دس پاکستانیوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لیکن کوئی نیوز نہیں دبا دیا گیا ہے افسوس اس بے غیرتی اور ظلم پر کیا جا سکتا ہے
پاکستان 321 روپے فی لیٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا
قطر میں 144 ، سعودی عرب، عمان اور بحرین میں 172، متحدہ عرب امارات میں 186، امریکا میں 247 جبکہ بھارت اور چین میں 305 روپےفی لیٹر مل رہا ہے۔ سب سے سستا پیٹرول لیبیا اور ایران میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر ہے
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے
خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
@LadyVelvet_HFQ Ans: The American establishment calculates the cost of war on the resources of the opposing country. If they see a big advantage then they impose war on that country. They want resources on any cost. Iraq,Libya,Syria,Lebanon, recently Venezuela now Iran, these are clear examples.
@WaqasGhaurii@humairaajmal697 پاکستان نے ایک ایسا تاریخی اقدام کیا ہے جو اس ملک میں کبھی کسی نہیں کیا وہ یہ کہ ہم غزہ امن بورڈ کے ذریعے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر فلسطین میں امن قائم کر رہے ہے
پاکستان کوئی آزاد ملک تو ہے نہیں، پنجابی استعمار کا مقبوضہ ہے، جہاں کوئی آئین ہے نہ قانون، صرف پنجابی استعمار اور اسکی نازی فوج کا ڈنڈا ہے۔ سو ایسے لاقانونیت کے شکار مقبوضہ ملک کے ناجائز قابضین کے خلاف بولنے میں حرج کیا ہے؟ یہ تو عین سنت حسینی ہے، ہم سب کو اختیار کرنی چاہیے