لوگ یہی سمجھتے رہے خان صاحب اس گاڑی میں ہیں شفا اسپتال کے باہر لوگ فٹ پاتھ پر کھڑے ہو کر پھول نچھاور کرتے رہے ۔ سلمان اکرم راجہ
حکومتی وکیلوں کو یہ بھجوا دیں تاکہ سپریم کورٹ میں بطور ثبوت پیش کر سکیں کیسے اسپتال کے باہر تماشہ لگا رکھا تھا
ملک شام نے آگ و خون کا دریا عبور کرکے۔۔۔۔بشار الاسد جیسے ایرانی ایجنٹوں سے آزادی حاصل کی ہے۔
شامی وزیر خارجہ کے استقبال سے لیکر بات چیت تک ایسا محسوس ہوتا ایک طرح کی سرد مہری دکھائی گئی ہے۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہیں ایرانی حکومت ناراض نہ ہو جائے!
جناب‘ ایرانی حکام بھارت کے ساتھ جب باہم شیر و شکر ہوتے ہیں تب وہ پاکستان کا خیال کرتے ہیں! خارجہ امور میں یہ طے شدہ اصول ہے ملکی معاملات میں گرمجوشی دو طرفہ ہوتی ہے!
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
برگر کھاتے بچے کے ن لیگی عہددار نے پاوں کاٹ دالے۔۔!!
اسٹیبلیشمینٹ نے ن لیگ کو پاکستان میں وہ اختیارات دے دیے ہیں جو خلافتِ بنو اومیاہ میں بنو اومیاہ کے شہزادوں کے پاس بھی نا تھے۔۔!!
یہ لنڈی پتافی کا بد قسمت خاندان ہے جن کا گھر دریائے سندھ کے کٹاؤ کی زد میں آ گیا ہے ۔خاندان کے افراد آہ و زاری اور حکومت وقت سے بحالی اور سپر بند کی فریاد کر رہےہیں۔کہ کوئی تو ہو جو ہمارا پرسان حال ہو ۔ان جیسے کئی خاندان اس دریا کٹاؤ سے متاثر ہو کر جنگلوں اور بیابانوں میں پڑے ہیں ۔
کہیں تو کچھ کمی ھے،کہیں تو کچھ غلط ھورھا ھے،کچھ تو ھے جو چھوٹ رھا ھے کہ چھوٹی بچیوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات کم نہیں ھورھے؟
فیروزوالہ کالا خطائی گول پنڈ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ۔
پنجاب کی خاموشی پنجاب کے لیڈران کی خاموشی ایک مجرمانہ غفلت کہلائی جائے گی ایک شٹ اپ کال دیکر زرائع چپڑاسی کا منہ بند کروائیں “ صوبوں کی تقسیم کے نام پر جو خبیث پنجاب کی تقسم پر لگاتار پروپیگنڈہ کروا رہا ہے اُس کے عزائم یہی سے واضع ہو چکے ہیں
کیسے ممکن ہے لاہور میں بیٹھا ایک شحض جنوبی پنجاب کے اسکول پر نظر رکھ سکے ۔ متعلقہ باخبر چپڑاسی زرائع
کیسے ممکن ہے کراچی میں بیٹھا ایک شحض سندھ کے آخری شہر کشمور کے اسکول پر نظر رکھ سکے چپڑاسی یہ بات کرنا بھول گیا
کیسے ممکن ہے کوئٹہ بیٹھا شحض بلوچستان کے آخری گاؤں کے اسکول پر نظر رکھ سکے چپڑاسی یہ بات کرنا بھی بھول گیا
کیسے ممکن ہے پشاور بیٹھا ایک شحض ڈیرہ اسماعیل خان سے چترال تک نظر رکھ سکے چپڑاسی یہ بات کرنا بھول گیا
پنجاب میں بھی بلوچستان جیسے حالات کون پیدا کروانا چاہتا ہے ؟ جس کے پاس بلوچستان ہے اُس نے وہاں مسائل حل کروا دئیے ؟
فیروزوالہ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم کی صرف گرفتاری کافی نہیں اس کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے!
فیروزوالہ: کالا خطائی، گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ،
ذرائع کے مطابق بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک اوباش شخص مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا، جہاں مبینہ زیادتی کی گئی۔
ایسے درندے کو گرفتار کرنا کافی نہ ہوگا اس کو نشان عبرت بنانا چاہیے؟
BAD NEWS FOR THE COMMON MAN
Jazz has discontinued its cheap weekly packages, and Ufone is doing the same.
The package that used to be 500 is now 750.
And I'm sure Zong will do the same soon, because that's how a duopoly works!
Now the cheapest monthly internet package has gone above 1500.
And no one is even talking about this?
In Pakistan, everything is getting expensive — flour, electricity, petrol.
Now even the internet has become a luxury.
Is PTA sleeping?
When 2-3 companies control the market, they'll just suck the blood of the people.
The internet is a necessity now, not a luxury. But companies are turning it into a luxury.
اللہ حکمرانوں کو برباد کرے 55 ڈگری میں ہم درختوں کے نیچے پڑے ہیں بجلی استعمال نہیں کر رہے دو 200 یونٹ سے زیادہ بجلی کا بل اگیا تھا میٹر کا کنکشن ہی کاٹ دیا اب دو ماہ سے درختوں کے نیچے وقت گزار رہے ہیں پاکستان کو بتاؤ میں کیا کروں کیا میں ازاد ہوا ہوں
ایک شہری پھوٹ پڑا
آپ کی عوام نے دو دن جشن آزادی منایا خوشی سے منایا دل و جان سے منایا
اب آتے ہیں واپس وفاقی حکومت کے پاس “ جی آپ بتانا پسند کریں گے 1560 ارب اضافی لیوی کس لئے اور کیوں لی ؟
جب ٹارگٹ سے زیادہ نکال لیا تو آج 80 روپے پَر لیٹر کیوں لے رہے اس مشکل وقت میں ؟
ایک ایک وفاقی وزیر سے پوچھیں انہیں ٹیگ کر کے پوچھیں آخر کیوں ؟ ٹھیک ہے آپ کو ایک اپوزیشن بے غیرت بے حس قسم کی ملی ہے جو صرف ایک بدکار کے نام پر سیاست کرتی ہے تو اس کا مطلب ہرگز نہیں آپ ڈانگ پھیرتے چلے جائیں اور کوئی پوچھے تک نہیں
کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں
آئی پی پیپز نے سات ہزار ارب پانچ سال میں بغیر بجلی پیدا کی وہ نجی بجلی گھروں نے حکومت سے مزید پیسے مانگے جس کی وجہ سے دو روپے یونٹ بجلی مزید مہنگی ہو رہی ہے
جس طرح یہ ایوارڈ بانٹتے ویسے ہی امور مملکت چلاتے اس لیے عوام کا خسارہ ہی خسارہ ہے
یہ مقبوضہ کشمیر کے بارڈر پر بھارتی فوج کا کیمپ ہے
جہاں بیغیرت کن کتروں کے اختجاج کی ویڈیو بڑی بڑی سکرین پر چلا کر بھارت کی فوج آزاد کشمیر کا مذاق اڑا رہی ہے۔
لعنت ہے ان کن کتروں پر اور انکو سپورٹ کرنے والے نسل پرستوں پر
کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں یہاں
کار بک کروا کر نماز کے بہانے مسجد سے کرایہ ادا کیے بغیر مسافر فرار، ڈرائیور کو 15 ہزار روپے کا نقصان۔
ترنول راولپنڈی سے ہری پور جانے کیلئے ایک شخص نے مبینہ طور پر زاہد نامی ڈرائیور کی گاڑی بک کروائی۔ زاہد کے مطابق مسافر نے بتایا کہ ہری پور میں اس کی کچھ دکانیں ہیں جہاں سے رقم وصول کرکے واپس آنا ہے۔
زاہد کے مطابق یہ سفر تقریباً 190 کلومیٹر پر مشتمل تھا اور اس کا طے شدہ کرایہ 15 ہزار روپے تھا۔ ہری پور پہنچنے کے بعد مسافر نے مختلف مقامات کا چکر لگایا اور بعد ازاں نماز کی ادائیگی کیلئے ایک مسجد چلا گیا۔
ڈرائیور کا کہنا ہے کہ مسافر نماز کے دوران مسجد سے مبینہ طور پر فرار ہوگیا اور گاڑی کا کرایہ ادا کیے بغیر غائب ہوگیا۔ زاہد کے مطابق شدید گرمی میں پورا دن سفر کرنے کے باوجود اسے تقریباً 15 ہزار روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔
زاہد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی شخص مذکورہ مسافر کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو اس سے رابطہ کرکے اطلاع دی جائے۔ اطلاع فراہم کرنے والے کی شناخت صحتِ راز میں رکھی جائے گی جبکہ مدد کرنے والے کیلئے انعام بھی دیا جائے گا۔
رابطہ نمبر: 03125167915