@DGISPR14 لکھ دی لعنت۔
دلّے آدمی سو کیسے لیتے ہو اس یزیدیت کے ساتھ۔ سلوٹ مار مار کے دماغ بھوتر گیا اے۔ قبر اِچ ان شاءاللّٰہ اس گل دے علیحدہ لِتر پین گے
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب۔ آپکےشب و روز کام کے ہم ہمیشہ معترف رہے ہیں مگر آپکی جمہوری اقدار ہیں جو آپکو آپکے سیاسی کیمپ سے نمایاں رکھتی ہیں۔ مالک کریم آپ جیسی جمہوری سوچ کو پروان چڑھائے۔ آمین
۔
فلک اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ اس میں ہم
غبارِ راہ ہو تے یا کسو کی خاکِ پا ہو تے
سراپا آرزو ہونے نے بندہ کر دیا ہم کو
وگرنہ ہم خدا تھے گر دلِ بے مُدعا ہوتے https://t.co/KVDPSR9Rh2
میں کہ بےوقعت وبےمایہ ہوں
تیری محفل میں چلا آیا ہوں
تیرا پیکر ہے کہ اک ھالئہِ نور؟
جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوں
آج ہوں میں تیرا دہلیز نشیں
آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں! @ Al-Masjid Al-Nabawi… https://t.co/YVvTlicz8M
@millennium We need bed covers, toiletries and new towels at Suit 236, M Millennium Mecca.
I hope some1 rspnsble wd tke into account after 4 calls and 2 recptn visits
👎🏻
“All that is gold does not glitter,
Not all those who wander are lost;
The old that is strong does not wither,
Deep roots are not reached by the frost.
From the ashes a fire shall be… https://t.co/eAk6xYADgM
چو شمعِ سوزاں چو زرہ حیراں ز مہرِ آں مہ بگشتم آخر۔
The Lamp is aflame; Every atom excited as I roam, always afire with Love! @ Rajjo Di Masa't Da Chobara, رجو دی مسات دا چوبارہ https://t.co/9x2ESZedhf
یادش بخیر تین سال قبل آج ہی کے دن میاں صاحب کی حکومت نے آزادی اظہار پر پابندی عائد کرتے ہوئے سائبر کرائم بل نامی گڑھا کھودا تھا، آج اُسی گڑھے میں خود گِرے ہوئے ہیں۔ جو جو پٹواری اُس وقت اس بل کی حمایت میں ٹویٹیں مار رہے تھے اُن کے لئے فقط ایک جملہ "ہن آرام جے؟" 😆
#ٹوٹ_بٹوٹ
تو مطمئن نہیں تو, مجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے گوندھ میری, پھر بنا مجھے! @ Rajjo Di Masa't Da Chobara, رجو دی مسات دا چوبارہ https://t.co/UaQQDGudEg
جنکےاخلاق کایہ عالم کہ طائف میں بوجہ پتھراؤ جوتے خون سے بھر جانےکے باوجود معاف فرمانے والےرحمت العالمین (ﷺ) کی محبت کی داعی امت آج ایک کمزور “ملزم” کو انصاف ملنےپراخلاق کےایسے مظاہرپیش کر رہی ہےکہ سیرت نبوی(ﷺ)دہرانےاور سمجھنےکی ضرورت محسوس ہورہی ہے
https://t.co/XCZQi5oltz