سول کپڑوں میں نہتے عوام اور عورتوں اور بچوں پر ڈنڈے برسانے والا شدید تشدد کرنے والا یہ شخص کون ہے؟
یہ تو کوئ پولیس والا نہیں لگ رہا اگر پولیس والا ہوتا تو یونیفارم میں ہوتا۔
یہ کون ہے کس کے کہنے پر تشدد کر رہا تھا۔
@SabeeKazmi786 یہ کس نے کہا ہے کہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے۔۔۔۔
یہ جو اب تک قائم ہے صرف اسلام کی وجہ سے قائم ہے نا کہ ہماری کاموں کی وجہ سے
اب امجھ آی القادر یونیورسٹی بری کیوں لگتی ہے
یہ ڈاو میڈیکل کالج کراچی ہے جہاں کالج میں کنڈوم بنانے والی ایک کمپنی نے اسٹال لگایا ہے اور کنڈوم کے کاسٹیوم پہن کر کنڈوم کی تشہیر ہو رہی ہے اور اسٹال سے مفت میں طلبہ و طالبات میں کنڈمز تقسیم ہو رہے ہیں،اس پورے ایونٹ کو اٹینڈ کرنا انتظامیہ نے طلبہ پر لازمی قرار دیا ہے.
@ARYNEWSOFFICIAL سیاسی دلال ہو آپ میڈیا والے کیونکہ اب آپ کو غریب مرتا نظر نہیں آتا اس اشتہاری کو خبروں کی زینت بنایا ہوا ہے آپ لوگوں کو موت کا خوف نہیں ہے کیا۔۔۔؟ مرنا نہیں ہے کیا۔۔۔۔؟
@ShkhRasheed جی ہاں شیخ صاحب اسلام اپنی پاور رکھتا ہے تم لوگوں نے اپنی ہی عوام پر ظلم کیے تھے اور اس عاسیہ ملعونہ کو چھوڑا تھا تو وہ آپ کے آقا پھر بھی خوش نہیں ہوئے
اب اسلام اپنی پاور دکھا رہا ہے آہستہ آہستہ دیکھو آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔
@ARYNEWSOFFICIAL سیاسی دلال ہو آپ میڈیا والے کیونکہ اب آپ کو غریب مرتا نظر نہیں آتا اس اشتہاری کو خبروں کی زینت بنایا ہوا ہے آپ لوگوں کو موت کا خوف نہیں ہے کیا۔۔۔؟ مرنا نہیں ہے کیا۔۔۔۔؟
@ExpressNewsPK سیاسی دلال ہو آپ میڈیا والے کیونکہ اب آپ کو غریب مرتا نظر نہیں آتا اس اشتہاری کو خبروں کی زینت بنایا ہوا ہے آپ لوگوں کو موت کا خوف نہیں ہے کیا۔۔۔؟
مرنا نہیں ہے کیا۔۔۔۔؟
@MalickViews جب ڈیل ہو جاتی ہے تو ایسے فیصلے اور ایسے کئی بندیال جوتوں کی نوک پر۔۔
آپ سمجھتے ہیں کہ انصاف ملے گا تو یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔
یہ بس ریمارکس دے سکتے ہیں اور آپ میڈیا اس کو بریکنگ نیوز بنا کے چلا سکتے ہو بس۔۔۔
جب تک ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل نہیں ہوتے یہ ظلم ایسے ہی چلتے رہیں گے
کیونکہ یہ سب سسٹم کو مینج کر رہے ہیں
پیمرا کو ڈی جی آئی ایس پی آر اور عوام کو ڈی جی آئی ایس آئی۔۔۔
بظاہر تو ایسے ہی لگتا ہے۔۔۔
ڈالرسوٹ کیس: میں نے لکھا 245 سوٹ کیس کراچی سے گئے ایک ایماندارافسرنوکری سےہٹا دیا گیا -10 لاکھ سے زیادہ لوگوں نےٹویٹ دیکھے مگرکوئی "نیوٹرل" نہیں بولا کچھ نے کہا ایک جیٹ میں 245 سوٹ کیس نہیں آ سکتے بیوقوفوں کی کمی نہیں حج ٹرمنل پہ جہاز کھڑا تھا، FIA نے بھی دیکھا مگرسب دبا دیا گیا