مہنگائی کا رونا رونے والو ذرا غور سے سنو اس شیطانی منصوبے کو کیونکہ مضبوط پاکستان جو کہ ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہے اس کو تباہ کرنا ممکن نہیں اسی لیے ملک کے اندر سے ہی انتشار پھیلایا جائے-
*ڈالے گئے کل ووٹوں کی تعداد 34383 ہے*
*جبکہ امیدواروں کو ملنے والے ووٹوں کی کل تعداد 44722 ہے۔*
*جس کو ووٹ چوری کیلئے بیٹھایا اسے گنتی تک نہیں آتی؟*
*واضح ووٹ چوری کا اس زیادہ ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟*
@RashidMurad@realrazidada@ammarmasood3@MaryamNSharif
ہالینڈ کےوزیراعظم جیسے سائیکل پرآنےجانےکےدعوےہوئےتھےلیکن وہ توحکومت سےپہلےکی بات تھی۔اگروزیراعظم کاکتاہیلی کاپٹرمیں آجاسکتا ہےتوگورنرکے کتےکابھی تواتناحق بنتاہے۔فکراس بات کی ہےکہ اس محترم کتےکی صفائی میں پریس کانفرنس کرنےکےمعاملےپرکہیں شبلی اورشہباز گل کی ایک اورلڑائی نہ ہوجائے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب نے اسٹبلشمٹ کو مخاطب کر کے واضح پیغام دے دیا کہ اگر اس حکومت کو آپ کی پشت پناہی حاصل ہے تو ہمیں بتا دیجیے تاکہ تحریک کا رخ آپ کی طرف کیا جائے!
جو کوئی نہیں کہ سکتا وہ مولانا کہ دیتے ہیں!
@MaryamNSharif میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوا ہوں آخری بار جب میں سفارت خانے میں گیا وہاں پر موجود ماجد میمن نے مجھے گالیاں دیں اور کمرے سے باہر نکال دیا میری کوئی بات نہیں سن رہا میں بہت پریشان ہوںmy00966595383119 nu Please share my post
@MaryamNSharif میرا نام احسان اللہ ہے میں سعودی عرب کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوں میں پاکستان نہیں آ سکتا میری درخواست ہے وزیراعظم پاکستان سے اور آرمی چیف سے کہ میری مدد کی جائے جو بھائی دیکھیں خدا کے لئے اس کو شیئر کریں اگر کوئی مدد کر سکتا ہے تو میرا نمبر 00966595383119
Faisal Vawda: You were introduced as a doctor to the royal family during Musharraf’s time
Dr Musadik Malik: I’ve done a PhD, not MBBS
Faisal Vawda: You were a doctor to the royal family in Dubai
Dr Malik: I’ve never even lived in Dubai
Faisal Vawda: ...
😂
بتائیے اپنی نئی نسل کو کہ یہ کون لوگ ہیں یہ پھانسیوں پر کیوں چڑھ گے 40 سال بعد ان کو بنگلہ دیش کی جیلوں میں سفید داڑھیوں کے ہوتے ہوئے 1971 میں محض پاکستان کا ساتھ دینے کی پاداش میں پھانسیاں دے دی گئیں اور آج بھی مذد لوگ جیل میں ہیں
#FallOfDhaka