عربی کہاوت ہے۔۔۔۔۔۔
انا احب الصالحین ولست منھم،
لعل اللہ ان یرزقنی صالحا❤️✨
میں خود تو نیک نہیں، لیکن میرا دل نیک لوگوں کی محبت سے سرشار ہے،
مجھے اپنے رب کی رحمت سے امید ہے وہ مجھے نیکوں کے صدقے نیک بنا دے گا
ان شاءاللہ الکریم 😭
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ التوبہ
تشریح
آیت 60
بقیہ
غیر مسلم کو بھی (صدقات) زکوۃ دی جا سکتی ہے لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ اسے اسلام کی طرف رغبت دلانا مقصود ہو جیسے کہ رسول اللہ ﷺ نے صفوان بن امیہ کو غنیمت حنین کا مال دیا تھا
1
@Hudaa_1122