@AnwarLodhi آپکو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ ایاك نعبد وإياك نستعين کے بعد اهدنا الصراط المستقيم آتا ہے نا کہ کنجروں کو نچایا جاتا ہے اس لیے اپنی آنکھیں کھول لیں پہلے ہی آپ کے لیڈر کا کیا دھرا عوام برداشت کر رہی ہے
میں نواز لیگ اور پیپلز پارٹی میں شامل نہیں لیکن کم از کم ان کے لیڈروں کو ایک دفعہ سلیوٹ کرنے کا دل کرتا ہے جنہوں نے 6 ماہ سے لیکر 8 سال تک جیلیں کاٹیں لیکن ایک بھی دفعہ نا اپنے نظریہ سے ہٹے اور نا ملک کو نقصان پہنچایا۔
ہمیں چاہتے یا نا چاہتے، یہ حقیقت اب تسلیم کرنا ہوگی۔
#PMLN
بظاہر ایسا لگ ریا ہے جیسے خان کا کھیل ختم ہونے جا رہا ہے لیکن جو لوگ عمران خان کو جانتے ہیں انہیں اندازہ ہے کہ خان اس طرح کے حالات کے بعد زیادہ طاقتور اور خطرے ناک ہو کر اُبھرتا ہے۔
سو ویٹ اینڈ واچ !!
#ShahMehmoodQureshi#BehindClosedDoors#ShireenMazari#PMLN#confirm