مری برفانی طوفان میں شہید ہونے والے خاندان کیلئے دل بہت افسردہ ہے ، اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
میری مری کے باسیوں سے اپیل ہے مشکل کی اس گھڑی میں انصار مدینہ کانمونہ پیش کریں
#tariqjamil#Murree
مری میں 19سیاحوں کی ھلاکت اندوہناک سانحہ ھے،پہلے بغیروارننگ سیاحوں کوداخلے کی اجازت دی گئ اورپھربرفباری میں پھنسےلوگوں کوریسکیوکرنےاورخوراک ومیڈیسن پہنچانے کی بجائے بےیارومددگارچھوڑ دیاگیا ھےیہ حکومت ھے یاعوام کی قاتل؟
مری کی عوام سےگزارش ھےکہ اپنےپاکستانی بہن بھائیوں کی مدد کریں
Apni nendon or janon ko qurban kar ke apna soche bagair ya sheer dil jawan sirf mulk ka amman or sakoon qyam rakhne ke lie apni jaan je bazi lagate hain. Apne khoon se hamari hifazat karte hain ❤❤❤❤ Pak Army love you ❤
بھارتی میڈیا کو فکر لاحق ہے کہ افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق اور میڈیا کو کتنی آزادی میسر ہوگی۔ مگر انہیں مقبوضہ کشمیر دکھائی نہیں دیتا جہاں سید علی گیلانی کی میت کو اہل خانہ سے چھین کر زبردستی تدفین کروادی گئی کرفیو لگا کر لوگوں کو جنازے سے بھی روک دیا گیا