اسلامی جمہوریہ میں کوئی غیر مسلم ہیرو کیسے بن سکتا ہے؟ کامران مسیح بارے سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کہ اس نے اسلام قبول کر لیا ہے. چلیں اچھا ہوا ورنہ بڑی مشکل ہو جاتی. قوم کو ایک مسیحی کو ہیرو ماننا پڑتا. عزت دینی پڑتی🔻
#افغانستان کو کوئی مائی کا لال فتح نہیں کر سکا، سوائے
1ـ ایرانی بادشاہ سائرس اعظم 2ـ سکندر اعظم مقدونی 3ـ چندر گپت موریا 4ـ گوتمی پترا سکرنی (انڈیا دکن)، 5ـ ارد شیر اول ساسانی 6ـ کھینگلہ ہن گرجر، 7- عبدالرحمٰن بن سمرہ قریشی 8ـ راجہ جے پال پنجابی 9ـ مہاراجہ رنجیت سنگھ