Ahmed Aqeel, a jeweler from #Pakistan, has attended the #CIIE for 3 consecutive years since 2019. Through the expo, he has not only received many orders but also gained access to many development opportunities in #China. Click to find out his #CIIEStories: https://t.co/HN7suJolFt
@ZaidZamanHamid اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جس کا مفہوم ہے کہ جب تمہارے پاس کوئی خبر پہنچے تو پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی کو انجانے میں نقصان پہنچا بیٹھو اور بعد میں ندامت ہو۔۔
جب تک سو دفعہ تصدیق نہ ہو کسی بات پر اعتبار نہ کرنا۔
ورنہ گھر کو ہی آگ لگا دو گے۔
لاکھوں پاکستانی سیلاب کی تباہ کاریوں کاشکار ھیں انھیں زندہ رھنے اوربحالی کیلئے فوری مدد درکار ھے
سیاسی جنگ وجدل اگرکچھ عرصےکیلئےملتوی ھوسکےتو
تمام سیاسی جماعتوں سے اپنےقائدین کارکنان اور وسائل سیلاب زدگان کی مدد کیلئے وقف کرنے کی اپیل ھے🙏
اھل ِ دل سے اس اپیل کی حمایت درکارھے