@naz_shaina شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہو
دل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو
اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں
اک غیب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہے
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو
اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں
اک ہوں
*
#goodnight 👛
dear all friends 💧
have peaceful sleep ☕️
sweet dreams 🛌
life is good among 🌼
flowers 💐 and 🐧
honey bee 🐝
If she doesn’t bite 🦅
✍️💫🥀✍️💫🥀
#KindnessMatters#PeaceAndLove