حد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی
ہم سے بازار میں عورت نہیں دیکھی جاتی
اک دوشیزہ نے پھر باندھ لیے ہیں گھنگھرو
گھر میں فاقہ ہو تو غیرت نہیں دیکھی جاتی
جوہر کانپوری
LateNight
جب مرد عورت کے رشتے میں حسن٬ جوانی اور طاقت اپنا اپنا وقت پورا کرکے ڈھل جاتے ہیں
یاد رکھئیے
تب ان کے درمیان صرف Intellectual Intimacy رہ جاتی ہے
RuthlessZQ
Psychology Talk
سوشل میڈیا پر شادی شدہ خواتین کو پھنسانے کی خواہش لے کر کئی سالوں سے مسلسل خوار ہوتے ہوئے مرد حضرات کو
بسنتی کا مشورہ ہے کہ
اک بار سبزی کی دوکان کھول کر دیکھ لیں
مذاق نہیں کر رہی ہوں
قسم سے آپ ٹرائی تو کریں
عشق محبوبہ سے بھی ہے اور کتنی اور محبوباؤں سے
ان میں کچھ ایسی بھی ہیں
جن سے وابستہ ہے جاں
اور کچھ ایسی بھی ہیں جو عطرِ بالیں، نورِبستر
پھر بھی جیسے دشمنِ جانِ عزیز!
اِن میں کچھ نگرانِ دانہ اور کچھ نگرانِ دام
عشق میںکچھ سوز ہے، کچھ دل لگی،
کچھ "انتقام"
عاشقی میری سہ نیم
ن م راشد
آپ کو کیا لگتا ہے کیا وہ واقعی انجان تھے کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنی خیر تھی؟؟
وہ سب جانتے تھے پھر بھی انھوں نے تکلیف پہنچائی
کیونکہ وہ اپنی خیر سے زیادہ ہماری تکلیف میں انٹرسٹڈ تھے
اور انھیں اپنے اس عمل پر کبھی شرمندگی نہیں ہونے والی
خوبصورتی عورت میں ہمیشہ پینتیس سال کی عمر کے بعد نما��اں ہوتی ہے
اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتا ہے آپ کسی بھی بیس پچیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر غلط ہوگا
کیونکہ وہ اچھی ہوگی حسین نہیں