ماں باپ کی مرضی سے شادی کی۔ انجام شوہر کے ہاتھوں قتل
ماں باپ کی مرضی کے بغیر طلاق کیوں لی۔ انجام باپ کے ہاتھوں قتل
اپنی مرضی کی زندگی کیوں گزار رہی ۔ انجام بھائی کے ہاتھوں قتل ۔
یہ اس گندے معاشرے کے دماغ میں نہ جانے کس نے یہ خناس بھر دیا ہے کہ اولاد تمہاری پراپرٹی ہے؟ بہن تمہاری ملکیت ہے؟ یا بیوی تمہاری جاگیر ہے؟
باپ سایہ بننے کی بجائے خدا بن جائے ،بھائی حفاظت کی بجائے قاتل بن جائے اور شوہر شریک حیات بننے کی بجائےمالک بن جائے تو عورت کا گھر کون سا ؟ اس کی جائے پناہ کون سی ؟۔
کسی کے ساتھ نکاح پڑھ لینے یا خونی رشتہ ہونے کا مطلب لائسنس ٹو کل کیسے بن جاتا ہے؟
انسانی جان کی حرمت کعبے سے زیادہ ہے ۔لیکن یہ دہشتگردانہ دماغ ہیں اس بات کو سمجھتے ہی نہیں
🚨حنا جاوید شادی کے بعد خاموش ہوگئی تھیں۔ قتل کے بعد لاش باتھ روم سے ملی؛ ہاتھ پیچھے بندھے، گردن تار سے شاور کے ساتھ بندھی تھی، جسم پر زخم اور منہ سے جھاگ و خون نکل رہا تھا، 15 سال سے قومی اسمبلی میں اعلیٰ ملازمت کر رہی تھی، زندگی سے بھرپور خاتون کو بے دردی سے قتل کیا گیا،کزن
راولپنڈی کے علاقہ ویسٹریج کی رہائشی حنا جاوید نو ماہ قبل راولپنڈی کے ہی علاقہ لال کرتی میں بیاہی گئی، شوہر فیصل اصغر پروفیسر ہے، نامور یونیورسٹیز میں پڑھاتا رہا ہے، سسر ریٹارئرڈ فوجی افسر ہے، پروفیسر صاحب کی دوسری شادی تھی، پہلی بیوی بھی گھریلو تشدد کے باعث طلاق لے چکی ہے، پروفیسر صاحب نے گزشتہ روز گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر حنا کو پہلے زہر دیا پھر سفاکانہ طریقے سے قتل کیا، زہر اس لئے دیا گیا تاکہ قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی جاسکے، قانون کی مجبوری دیکھیں @RwpPolice نے مقتولہ کے شوہر اور گھریلو ملازم کو تو گرفتار کرلیا لیکن اسکے سسر کو گرفتار کرنے سے تاحال قاصر ہے۔
@AMAZlNGNATURE No body is serving nature in this clip. It's normal in 🇵🇰 to set caged birds free with money for the sake of wiping off his bad sins and bring some luck. It's a business in 🇵🇰 to catch birds and set them free for money.
Just received a call from WWE Hall of Famer Mike Rotunda who informed us of the tragic news that our WWE family member for life Windham Rotunda - also known as Bray Wyatt - unexpectedly passed earlier today. Our thoughts are with his family and we ask that everyone respect their privacy at this time.
On the special instructions of honorable Chief Minister Balochistan Mir @AQuddusBizenjo and worthy Vice Chancellor Prof. Dr. Dost Mohammad Baloch, the Pro Vice Chancellor of Lasbela University of Agriculture, Water and Marine Science (LUAWMS),
Sahil-i-Makran is the latest book by Waja Hameed Baloch, set to be published soon. This book is a tribute to the resilience of the Baloch people and their unique culture. Hameed is an accomplished author and has made a significant contribution to Baloch and Balochistan literature
@realrazidada@kdastgirkhan دادا جی ایرانی ایل پی جی جیونی بارڈر سے کئی سالوں سے امپورٹ ہوتی رہی ہے جو ابھی بھی جاری ہے۔ کوسٹل ہائی سے سفر کرنے والے اس بات کی گواہی دینگے۔