ایران🇮🇷 حسین تا ابد پیروز است
تہران چیک پوسٹ پر شہید ہونے والے شہید محمد حسین کی زوجہ شوہر کے جسد اطہر پر رجز خوانی کرتے ہوئے۔
میرے عزیز! تم نے مجھے سربلند کردیا، مجھے سرفراز کردیا۔ ہم سب اسلام پر، قرآن پر، اور ایران پر قربان ہو جائیں
مجلس خبرگان رهبری ... مطابق وظیفه شرعی و اعتقاد به حضور در محضر خداوند متعال، در اجلاسیه فوقالعاده امروز آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای (حفظه الله) را بر اساس رٱی قاطع نمایندگان محترم مجلس خبرگان رهبری به عنوان سومین رهبر نظام مقدس جمهوری اسلامی ایران، تعیین و معرفی مینماید.
اللّٰه اکبر
جنازہ جوان کا ہے، مگر حوصلہ آسمان سے بلند۔ جب مائیں اپنے بیٹوں کی شہادت پر بین کرنے کے بجائے فخر کرنا شروع کر دیں، تو سمجھ لیں کہ باطل کی شکست کا وقت قریب آ چکا ہے۔ غرورِ امریکہ خاک میں مل گیا۔ 🔥
اے اللہ پاک اس رمضان کے صدقے اپنے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے تمام عالم اسلام کی ازمائش کو ختم کر دے یا اللہ تمام مسلمانوں کو دنیا میں عزت عطا کر یا اللہ مسلمانوں کو فاتح نصیب کر 🙏🥹
حقیقت یہ ہے کہ سید ایت اللہ علی خامنائی کا غم پورے عالم اسلام کو ہوا ہے چاہے وہ سنی ہو چاہے وہ شیعہ ہو ہر کوئی اس کے غم میں رویا ہے اور بے حد رویا ہے 💔🥹