ریٹویٹ کریں، یہ پیغام ہر طرف پھیلنا چاہیے 🚨
مشن نور کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب چلا دیا گیا ہے، اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ کم از کم لازمی کریں۔
یہ پہلا عوام انقلابی قدم ہے جس میں کوئی لیڈرشپ شامل نہیں ہے، سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
صدیق جان وہ جرات مند شخص ہے جس نے سب سے پہلے تنہا ایک حاضر سروس جابر جج کے خلاف کلمہ حق بیان کیا۔ اور وقت نے ثابت کیا وہ حق پر تھا۔ آج کوئی سابق سرکاری ملازم جو ائک عورت کے حکم کا غلام رہا صدیق کو طعنے دے کر اپنی کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔