لاہور جنرل ہسپتال پارکنگ والے 20 پارکنگ فیس لیتے ہیں پرچی پر 10 روپے لکھا ہے 10 دیں تو بدتمیزی کرتے ہیں گالیاں نکالتے ہیں یہ ویڈیو 8 -10-2025 رات کی ہے
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@HealthPunjabGov
نشتر کالونی لاہور ایک بچہ بڑی پارک میں کھیلتے ہوئے جانبحق۔
واضح رہے یہ حلقہ وزیراعظم پاکستان کی بھتیجی مریم نواز صاحبہ کا ہے ۔ یہ ان کے حلقے کا حال ہے پارکوں میں کھیلتے ہوئے بچے بھی محفوظ نہیں ہیں
محترمہ آپنے حلقے پر بھی توجہ دیں
@MaryamNSharif#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
��اکستان مرکزی مسلم لیگ – میڈیا ٹیم لاہور
یقین، محنت اور اخلاص کے ساتھ!
آج کی ٹیم میٹنگ نے ہمیں نئے جذبے، حکمتِ عملی اور اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔
ہم اپنے مشن اور مقصد پر ثابت قدم ہیں۔
#TimeToBuildNation
#StandupForPakistan
مدثر بھائی کو پاک فوج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا!
ام القریٰ مسجد میں شہید ہونے والے مدثر بھائی کو ان کے آبائی گاؤں گلہن قصور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
#HikmatToday#Shaheed#IndiaPakistanWar