لگتا ہے کسی نے عمران بھائی تک یہ افواہ پہنچا دی ہے کہ ٹوئیٹر مونٹائزیشن شروع کرنے والا ہے اسی لئے فالونگ بڑھانے کے لئے پچھلے کچھ عرصے سے بغیر دیکھے، بغیر تحقیق کئے اندھا دھند ٹوئیٹس کر رہے ہیں۔ جلدی میں ٹوئیٹ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ بات تو نواز شریف کی ہو رہی تھی۔ ڈیلیٹ کر دی 🤦♂️
یہ عمران ریاض خان ہیں، آزادئ اظہارِ رائے کے نام نہاد چیمپئین۔ دن رات دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے والے ان صاحب کی پندرہ جھوٹی ٹوئیٹس ثبوت کے ساتھ پیش کیں تو دلیل کے ساتھ جواب دینے کی بجائے بلاک کر کے بھاگ گئے۔۔۔ اخے ٹکر کے لوگ 😂
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان نہیں جانتے ہوں گے کہ بشریٰ زیدی کون تھی ؟ اور 15 اپریل کو کیا ہوا تھا ؟
15 اپریل 1985 ءوہ دن تھا جب کراچی میں بشریٰ زیدی نامی طالبہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئی اور اس کے بعد روشنیوں کا شہر ہمیشہ کے لیے بدل گیا۔ 1/15
Brilliant knock by Saifi bhai again. This is what hardwork and belief in Allah get you. Mujhe Saifi bhai k Man of the Series hone se aisi hi khushi jase ye mujhe mila ho. Balnk yaqeenan us se bhi zada. Khush rahain @SarfarazA_54 bhai.