@Sabgul7788 خاک زادوں کــے مسائل تو, بہت ہوتے ہیں
بات کرنے سے مگر, تخت نشیں روکتے ہیں
ہاتھ سے پونچھ رہـے ہو, مرے آنسو لیکن
ایک دریا کی گزر گاہ, نہیں روکتــــے ہیں
#اردوقومی_زبان
@Sabgul7788 خاک زادوں کــے مسائل تو, بہت ہوتے ہیں
بات کرنے سے مگر, تخت نشیں روکتے ہیں
ہاتھ سے پونچھ رہـے ہو, مرے آنسو لیکن
ایک دریا کی گزر گاہ, نہیں روکتــــے ہیں
#اردوقومی_زبان
@Hrrruj بدگمانوں کو کہاں دل کے مکیں روکتے ہیں
جن کو احساس محبت نہ یقیں روکتے ہیں
میں یہیں آپ یہیں ہیں تو چلو دیکھتے ہیں
کیسے یہ گھومے ہوئے لوگ زمیں روکتے ہیں
#اردوقومی_زبان