دوزانہ رات 10 بجے
@Hsf_Media اس پروگرام کی میزبانی کرے گی
آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو یا پھر کسی سے نہ ہو
آپ کو بھی اس اسپیس میں اپنی رائے رکھنے کا موقعہ دیا جائے گا،
روزانہ رات 10 بجے سے گیارہ بجے تک
#HSF_MEDIA#TwitterSpace
بائیکاٹ رمضان ٹرانسمیشن
دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھیں
اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ۔
تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور ان کا بائیکاٹ کریں
#Boycott
جو افسوسناک اور اخلاقی پستی کے معاملات کی اطلاعات زمان پارک کے اطراف سے آرھی ھیں اور جس کی تصدیق گزشتہ دنوں کی آڈیو لیکس سے بھی ھورھی ھے شرافت اسکاذکر کرنے سے بھی قاصر ھے،یہ وھی اخلاق باختگی کا کلچر ھے جس کو ھمارے معاشرے پہ مسلط کرنے کے لیےعمران خان کواس قوم پرمسلط کیا گیا تھا
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
ڈیرہ اسماعیل خان این اے 44 (سابقہ این اے 38) کا بڑا مقابلہ۔
مولانا فضل الرحمان بمقابلہ علی امین گنڈا پور۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی علی امین کے نام۔ جیت کا فرق تھا 35 ہزار ووٹس۔
آپ کے خیال میں آئندہ عام انتخابات میں اس حلقے سے کون کامیاب ہو گا؟
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ کل 21 اکتوبر بروز جمعہ دوپہر دو بجے سنایا جائے گا , کیا آپکے خیال میں اس ریفرنس کا فیصلہ پاکستانی سیاست کو نیا موڑ دیگا یا سیاست میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی؟ #CapitalTalk