اسٹبلشمنٹ شہداء کےنام کو ڈھال بناکر مولانا صاحب کے حقیقت پسندانہ سوالات سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔
مولانا نے اسٹبلشمنٹ والوں کو سیاست سے باہر ہونے کا کہہ دیا تو اسٹبلشمنٹ کے کرایے داروں کی چیخیں قابل دید ہے
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_شان_پاکستان
آپ نے قوم کی حفاظت کرنی تھی وہ اگر پرائیویٹ لشکروں سے کروانی ھے، اور آپ نے قوم کوعزت تکریم دینی تھی انکی عزت �� عصمت کی حفاظت کرنی تھی اس قوم پر آپ نے عون چوھدری، فیاض الحسن اور عائشہ گلالئی جیسوں کو چھوڑ دیا ھے تو اگر آپ نے اپنا دفاع ان سے کروانا ھے تو بھائ جان صلح ھی کرلو۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
عائشہ گلالئی پہلے اپنی حثیت واضح کریں وہ مرد ہیں یا عورت ، وہ کبھی مرد بنتا ہے کبھی عورت ، ان کی گندی ذہنیت یہ شو کرتی ہے کہ ان کے ذہن میں کیا لاوا پک رہا ہےالحمدللہ ہم نے جب بھی مولاناصاحب کو دیکھا ہے
شاہدہ اختر علی
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ#سلیکشن_مافیا_نامنظور#آئین_شکن_مقدس_گائے
شہداء ہمارے آنکھوں کا نور اور سر کا تاج ہیں،
شیخ الحدیث مولانا ادریس کو صرف اس بات پر شہید کیا گیا کہ انہوں نے کہا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مذاکرات کرائے۔
انجینئر ضیاءالرحمان صاحب
جےیوآئی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر
#مولانا_شان_پاکستان#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
اگرچے کوئی بھی شہ��دت کے نیت سے نہیں گئے بالکل اسی طرح فوج کو جوائن کرنے والوں کو بھی اگر وہ دوران ملازمت شہید ھو جائے شہید کہا ھے اگرچہ فوج کو شہادت کی نیت سے جوائن نہیں کیا
طاقت صرف اقتدار کا نام نہیں، اصل طاقت وہ ہوتی ہے جس کی موجودگی حکومت میں بھی محسوس ہو اور اپوزیشن میں بھی۔ دو دہائیوں کی سیاست گواہ ہے کہ کئی حکمران اقتدار سے اترتے ہی غیر مؤثر ہوگئے، مگر مولانا فضل الرحمٰن ہر دور میں سیاسی فیصلوں کے مرکز رہے۔ یہی فرق کردار اور وزن کا ہوتا ہے۔
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ